کیا آپ کو یونی لیور فوڈ سالوشنز کی کسی بھی سروس یا پروڈکٹ کے حوالے سے کسی قسم کی رہنمائی درکار ہے؟ یا آپ کے پاس ہمارے شیفس کے لیے کوئی سوال ہے؟
ہم آپ کی فوڈ سروس کے حوالے سے معملات میں مد د کرسکتے ہیں یا اپنی شیف کی ٹیم سے تجاویز پیش کراسکتے ہیں۔ عام سوالات کے لیے، ہم سے رابطہ کرنے میں نہ گھبرائیں: contactufspk@unilever.com
ہماری سیلز ٹیم سے ملیئے
ہماری سیلز ٹیم میں سے کسی سے بات کرنا چاہیں گے؟
یہاں آپ رابطے کے لیے صحیح شخص سے بات کر سکتے ہیں۔
کہاں سے خریدیں
ہم اپنے ڈسٹری بیوٹرز کے نیٹورک کے ذریعے بہترین پروفیشنل فوڈ سروس اجزاء فراہم کرنے میں مصروفِ عمل ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ہماری پروڈکٹس ہر وقت ہر جگہ آپ کے لیے مہیا ہوں۔

یونی لیور پاکستان لمیٹڈ
یونی لیور فوڈ سلوشنز
آواری پلازہ، فاطمہ جناح روڈ، کراچی 75530
فون نمبر: 787-787-111
