ایک کامیاب بزنس چلانے میں آپ کے ساتھی ہیں۔

ہم یونی لیور فوڈ سلوشنز میں سمجھتے ہیں کہ ایک کامیاب فوڈ بزنس چلانے کے لیے صرف اپنے اجزاء کو جاننا کافی نہیں، بلکہ اس کے لیے جذبہ، تنظیم، تربیت اور تخلیقی صلاحیت درکار ہے۔ ہم جانتے ہیں کیونکہ ہم بھی شیفس ہیں۔ ہمارے بارے میں مزید جانئیے اور جانئیے کہ کیسے ہم آپ کو آپ کی ضرورت کے مطابق سالوشن دے سکتے ہیں، نچلی سطح سے لے کر سروس فرنٹ تک۔

فوڈ سروس کی گہرائ میں جانا

ہمارے پاس دنیا کے کچھ سب سے مشہور برانڈز ہیں جیسے کہ کنور، بیسٹ فوڈز، لپٹن اور مزید۔ ہم 70 سے ذائد ممالک میں ہر قسم اور سائز کے بزنس کے ساتھ کام کرتے ہیں، آزاد ریسٹورانٹ سے لے کر ہوٹل چینز اور کیٹڑز تک، تو جب بات آتی ہے فوڈ سروس کی گہرائی میں جانے کی تو یہ ہم سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا۔

ہمارا مقصد پروفیشنل فوڈ پروڈکٹس سے آگے آپ کو فوڈ سروس سالوشن دینا ہے تا کہ آپ اپنے کسٹمرز کو بہتر سرو کر سکیں اور خوش کرسکیں اور ساتھ ہی ساتھ سمارٹ طریقے سے کام کریں۔ ہماری پروڈکٹ اور سروسز شیفس کے لیے شیف کی ہی بنائی ہوئی ہیں (ٹھیک 300 شیفس)، 50 کُزین کور کرتے ہوئے اور 200 ملیئن ڈشز فی دن۔ ہماری کوشش رہتی ہے کہ ہم آپ کے لیے بہترین فلیورز متعارف کروائیں جس سے آپ کا وقت یا پیسا بھی بچے اور آپ اپنے شعبے میں مُہارت بھی حاصل کریں۔ کیوںکہ چھوٹی چیزیں ہی اثر انداز ہوتی ہیں اور آپ کے بزنس کو آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہیں۔

ہم سے رابطہ کریں اور دیکھیں کہ ہم مل کر کیا کر سکتے ہیں۔

کیونکہ جب آپ دنیا کو اپنا بہترین کام دکھائیں گے تو یونی لیور فوڈ سلوشنز آپ کے پیچھے آپ کے کچن میں آپ کی اُس جگہ مدد کرے گا جہاں آپ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو