ہمارے کاروبار کا بنیادی کردار ہمارے شیف ہیں، اس لئے ہم جانتے ہیں کہ آپ کے کچن کی روزانہ کی ضروریا ت کیا ہوتی ہیں۔ اسی لئے ہم سب کچھ آپ کی روزمرہ زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کےلئے کرتے ہیں۔

پیشہ ورانہ فوڈ سروسز کے وسیع تجربہ کے ساتھ ہماری ٹیم میں شامل 250 سے زیادہ پروفیشنل شیفس ایسے حل پیش کرتے ہیں جواعلیٰ ذائقے، سہولت اور غذائیت کے ساتھ ہمیشہ اعلیٰ ترین معیار پر مبنی ہوتے ہیں۔

00:40

We're Chefs for Chefs

صرف ایک شیف ہی جانتا ہے کہ ایک کامیاب کچن چلانے کےلئے کیا اہم ہے۔ اسی لئے ہمارے کاروبار میں ماہرشیفس کی بڑی تعداد شامل ہے۔

ہمارا عالمی نیٹ ورک 250 شیفس پر مشتمل ہے جو بہترین اجزاء کے حصول، معیاری پروڈکٹس کی تیاری، نئی اور پرلطف ریسیپی پیش کرنے اور ٹریننگ اور مدد فراہم کرنے کےلئے تیار رہتے ہیں.

ڈھونڈیے اپنے علاقے میں ہمارا سیلز کا نمائندہ

 

شیف کاظم مکرّم علی

ایگزییٹو شیف

پاکستان

مزید پڑھیں شیف مکرّم

کھانے والوں کی عادات اور کسٹمرز کی توقعات ہمیشہ بدلتی رہتی ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ چلنا شیف کےلئے ایک جدوجہد کا عمل ہوتا ہے۔

ہم آپ کو تازہ ترین طریقوں، ریسیپیز اور نئی تکنیکی معلومات سے آگاہ کرکے آسانیاں اور اعتماد فراہم کرتے ہیں۔

اپنے مقامی ٹرینڈ کو دیکھئے اور دنیا بھر کے شیفس سے سیکھئے تاکہ آپ رہیں وقت کے ساتھ ساتھ

بین الاقوامی پکوان

دنیا بھرکے دلچسپ فلیورز تیار کرنے کےلئے سوس کے راز اور پکانے کے ماہرانہ انداز جانیے۔

مزید جانیے

 ماسٹر آف سیزننگ

اب اپنے روایتی پسندیدہ کھانوں کو بنائیں پہلے سے زیادہ مزے دار اور دلچسپ سیزننگ کے ماہرانہ انداز کے ساتھ

مزید جانیے 

We're For Quality

ہماری پیشہ ورانہ طریقے سے تیار کردہ فوڈ سروس پروڈ کٹس ہمارے شیفس کی بھوپور توجہ کے ساتھ تیار کی جاتی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہمارے مشہور فوڈ سروس برانڈزکی تیاری میں معیارپر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔

ہماری مختلف نوعیت کی پیشہ ورانہ پروڈکٹس سے نہ صرف آپ کا قیمتی وقت بچتا ہے بلکہ لذیذ کھانے پیش کرکے زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

ہمارے برانڈز

ہمارے بے حد پسندیدہ برانڈز کے پورٹ فولیو تیار کرنے کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے: آپ کی زندگی کو مزید با سہولت بنا نا۔ ہر روز۔

ہمارے تمام برانڈز دیکھئے

مفت سیمپل حاصل کریں

ہماری پروڈکٹس اور اجزاء کے بارے میں,جب آپ خود اپنے کچن میں ان کو استعمال کریں گے.آپ کو تب ہی پتہ چلے گا

سیمپل کی درخواست دیجیے

ریسیپیز، جو دل کو بھائیں

ہماری ریسیپیز کی بڑھتی ہوئی تعداد آپ کوایسی دلچسپ اور خوش ذائقہ ڈ شز بنانے میں مدد کرتی ہیں جسے آپ کے کسٹمرز کو بہت پسند کریں گے

ہماری ریسیپیز دیکھیں

ایک شیف کے طور پر آپ اپنے کچن میں مختلف طریقے استعمال کرکے کچھ الگ بنا سکتے ہیں

ہم سمجھتے ہیں کہ ایک بہترین ترتیب کے ساتھ ، محفوظ کچن آپ کے کاروبار ، کسٹمرز اور آپ کی کمیونٹی کےلئے فائدہ مند ہوسکتا ہے۔

ہمارے آلات، سامان اور ذرائع اس مقصد سے بنائے گئے ہیں جوآپ کے کچن میں چھوٹی چھوٹی تبدیلی لاکر بڑا فرق پیدا کرنے میں مدد دیتے ہیں

ویسٹ مینیجمینٹ

ان آلات و سامان اور مددگار رہنما ہدایات پر عمل کرنے سے آپ کچن میں چیزوں کے ضائع ہونے کو کم کرکے اپنے اخراجات میں کمی اور منافع میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

مزید جانئے

فوڈ سیفٹی

جانئے وہ تمام ذرائع، معلومات اور ٹریننگز جو آپ کے کچن کو اور آپ کے کسٹمرز کو یقینی طور پرمحفوظ بناتی ہیں۔

مزید جائئے

 

ہمارے بارے میں صفحہ میں(ویب سائٹ پر شامل کرنا لازمی ہے)

مستحکم پیکیج سازی کے لیے Unilever Foods Solutions کا معاہدہ

جب پلاسٹک کے استعمال کی بات آتی ہے، تو ہم Unilever Food Solutions پر یقین رکھتے ہیں کہ تھوڑا کافی ہو تا ہے۔ پلاسٹک کو کم کرنے کے سلسلے میں ہمارا جو بڑا وعدہ تھا اس کے تئيں کام کرنے کے مطابق Unilever Sustainable Living Plan ہماری گائيڈنگ لائٹ کو برقرار رکھتا ہے۔
2020 تک: ہم اپنے ڈسپوزل پروڈکٹس سے متعلقہ فضلہ جات کو 50% کم کر دیں گے۔

2025 تک: 100% ہماری پلاسٹک پیکیج سازی دوبارہ قابل استعمال، قابل تجدید یا کمپوسٹ ایبل ہوں گی۔ اور ہمارے 25% پلاسٹک پیکیج سازی کو پوسٹ صارفین کے ری سائیکل کردہ (یا PCR) پلاسٹکس سے تیار کیا جائے گا۔ ہم 100،000 ٹن سے زیادہ پلاسٹک پیکیجنگ کے مطلق استعمال کو کم کرکے اور ری سائیکل پلاسٹک کے اپنے استعمال کو زیاد کرکے کامل پلاسٹک کے اپنے استعمال کو آدھا کریں گے۔ ہم جتنا پلاسٹک بیچتے ہیں اس سے زیادہ پیکیجنگ جمع کرنے اور اس پر کارروائی کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

1. کوئی پلاسٹک نہیں 2۔ کم پلاسٹک  3. بہترین پلاسٹک

 

Please recycle

سبھی Unilever Food Solutions کے پروڈکٹس اب سے "please recycle" لوگو پر ہوں گے اور اپنے کسٹمرز اور صارفین کو ہمارے ساتھ اس سفر پر آنے کے لیے مدعو کریں گے۔ ہم اپنے سپلائرز اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر عمل جاری کیے ہوئے ہیں تاکہ ری سائکلنگ سولیوشن  بنانے میں مدد کر سکیں جہاں یہ پہلے سے موجود نہیں ہیں۔ 

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو