قانونی شرائط

اہم قانونی نوٹس

براہے مہربانی اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے سے پہلے اس نوٹس کو غور سے پڑھیں۔ یہ نوٹس آپ کے سائٹ کے استعمال اور اس میں موجود تمام مواد کو ریگیولیٹ کرتا ہے۔

جنرل

یہ ویب سائٹ (لنکڈ ویب سائٹس کے علاوہ) کنٹرول کی جاتی ہے:

یونی لیور یو کے لمیٹڈ

برطانیہ اور ویلز میں رجسٹرڈ نمبر 334527

رجسٹرڈ آفس: یونی لیور ہاؤس، سپرنگ فیلڈ ڈرائیو، لیدرہیڈ، سَرے 7GR KT22، یوکے

("یونی لیور" اس ستاویز میں مزید اس کا حوالہ دیا گیا ہے)

اس ویب سائٹ کو دنیا کے کئی ممالک میں سے چلایا جا سکتا ہے۔ ان تمام ممالک سے ویب سائٹ چلانے سے دونوں آپ اور، برطانیہ کے قوانین دوسرے ممالک سے مُختلف ہو سکتے ہیں، وہ اُن تمام معملات میں لاگو ہوں گے جن کا تعلق برطانیہ اور ویلز سے ہے، ہم تصدیق کرتے ہیں کہ اس ویب سائٹ کے استعمال اور اس کے مواد کے قوانین، جب تک کہ ہم یہ واضح نا کریں کہ اس سائٹ کے کسی حصے پر دوسرے کسی مُلک کے قوانین لاگو ہوتے ہیں۔ آپ اس بات کی بھی تصدیق کرتے ہیں، جب تکہ ہم کچھ اور نہ واضح کریں، کہ برطانیہ اور ویلز سے متعلق عدالت کت غیر خصوصی دائرہ کار کو قبول کرتے ہیں۔

ان شرائط کے پابند ہونے کا معاہدہ

آپ کا اس ویب سائٹ یا کسی ایپلیکیشن کا استعمال، سوفٹ ویئر، ڈیٹا، پروڈکٹس، مقابلے، قرآندازی کے انعامات یو آپ کو مہیا کی گئی کوئی بھی سروس کسی پر، یا کسی کی طرف سے، یا کسی کے عیوض ویب سائٹ سے یونیلیور کی جانب سے (مشترکہ طور پر “سروس” کہا گیا)، وہ قانونی معاہدے کی شرائط کے مطابق آپ کے اور یونی لیور پراویسی پالیسی کے درمیان ہے۔ قانونی شرائط کے علاوہ، یہ قانونی معاہدہ ان چیزوں پر مبنی ہے 1۔ مشترکہ طور پر کہلائی گئی یونی لیور پالیسی۔ کوکی پالیسی کی کسی حد تک 2۔ یونی لیور پالیسیز اور کسی اور قانونی شرائط کے درمیان تضاد کی صورت میں قانونی شرائط کو مانا جائے گا۔

ایپلیکیشن اور عمل درآمد

یہ ویب سائٹ صرف برطانیہ میں رہنے والے افراد کے لیئے بنائی گئی ہے اور پروڈکٹس، سروسزاور پروموشن کے حوالے سے معلومات صرف اس مُلک پر ہی لاگو ہیں۔

کوئی نمائندگی یا وارنٹی نہیں دی جاتی ہے کہ سائٹ میں موجود مواد کسی دوسرے مقام یا مُلک کے لئے مناسب، دستیاب یا متعلقہ ہیں.

دوسرے مُمالک کے لوگ یونیلیور کی ویب سائٹ www.unilever.com رُجوع کریں۔

کاپی رائٹ

کاپی رائٹ © 2011 یونیلیور یوکے لمٹڈ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس سائٹ پر موجود تمام کاپی رائٹس اور دوسرے انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس بشمول لکھا ہوا مواد، تصاویر، ساؤنڈ، سافٹ ویئر اور دوسرا مواد یونیلیور یو کے لمٹڈ اور اس سے متعلقہ اداروں کی ملکیت ہیں یا اور شامل کی گئی ہیں متعلقہ مالک کی اجازت کے بعد۔ ملحقہ یا منسلک کمپنیوں کے حوالہ جات میں یونییلور گروپ کے تمام ارکان شامل ہوں گے.

آپ کو اس ویب سائٹ کو براؤز کرنے کی اجازت ہے اور اس ویب سائٹ کے مواد کو آپ پرنٹ، ہارڈ ڈسک پر ڈاؤنلوڈ، اور دوسرے لوگوں کو تقسیم کی اجازت دی جاتی ہے پر اُن تمام حالات میں صرف معلومات کے مقصد سے اور اس شرط پر کہ اوپر دیا ہوا کاپی رائٹ نوٹس ہر جگہ دیا جائے جہاں یہ مواد ڈالا گیا ہے۔ اس ویب سائٹ کا کوئی بھی مواد کسی کو بیچا نہیں جا سکتا اورکسی بھی کمرشل مقصد سے بانٹا نہیں جا سکتا اور نہ ہی اس مواد میں کسی قسم کی تبدیلی کی جاسکتی ہے یا کسی بھی دوسرے کام میں یا اشاعت میں شامل نہیں کیا جاسکتا، چاہے وہ ہارڈ کاپی یا کسی الیکٹرونک شکل میں ہو، بشمول کسی دوسری ویب سائٹ پر پوسٹ کرنا۔ دوسرا کسی قسم کا لائسنس یا حق نہیں دیا جاتا۔

ٹریڈ مارکس

اس ویب سائٹ پر دیے گئے تمام ٹریڈ مارکس یونیلیور یو کے لمٹڈ اور اس کے متعلقہ ادارے کی ملکیت ہیں یا اِس کے لائسنز کے ساتھ استعمال کیا گیا ہے۔ بغیر کسی حد کے ان میں ان برانڈز کے نام اور لوگو شامل ہیں؛ کنور، کنور 100% سوپ، ہیلمانز، کولمانز، کارٹے ڈی اور، فلورا، پیپرامی، پی جی ٹپس اور لپٹن۔ اس سائٹ پر موجود کسی بھی ٹریڈ مارک کا غیر قانونی استعمال سختی سے منع ہے۔

پروڈکٹس کی دستیابی

ویب سائٹ پر موجود کسی بھی پروڈکٹ اور سروس کا حوالہ قطعی اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ وہ پروڈکٹ یا سروس بیچی یا سپلائی کی جائے۔ کسی بھی پروڈکٹ یا سروس کی دستیابی اور مناسبت کے حوالے سے کسی بھی قسم کا مشورہ خریدنے سے پہلے کر لیا جائے۔

جمع کروانے والے جزو/ سبمشنز

یہ یونیلیو کی پالیسی ہے کہ وہ پروڈکٹ کو بہتر بنانے کے لیے، کوئی نئی پراڈکٹ یا اس کے مرکیٹنگ کے حوالے سے غیر متوقع تجاویزکسی باہر کی کمپنی سے قبول نہیں کرتا۔ کوئی بھی غیر متوقع تجاویز جو آپ ہمیں بھیجیں گے، بشمول ریسیپیز، کو غیر ملکیتی اور غیر رازدارانہ سمجھا جائے گا اور وہ بلا معاوزہ یونیلیور کی ملکیت بن جائے گا اور یونیلیور کی لامحدود صوابدیدگی پر منحصر ہے۔

مواد

اس ویب سائٹ پر موجود معلومات نیک نیتی سے رکھی گئی ہے پر وہ صرف عام معلومات کے لیے ہے۔ اس مخصوص مقصد کے لیے اس پر انحصار نہیں کیا جا سکتا اور اس کی کوئی نمائندگی یا وارنٹی اس کی درستگی یا تکمیلی کے حوالے سے نہیں دی گئی۔ اس سائٹ پر کوئی معلومات یونییلور گروپ کے کسی بھی رکن میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت نہیں دیتی اور نہ ہی سرمایہ کاری کے فیصلے کے لئے بنیاد سمجھا جائے. نہ ہی یونییلور فوڈ سالوشن برطانیہ اور نہ ہی اس کے کسی سے بھی متعلقہ ادارے اور نہ ہی اس کے افسران، ملازمین یا ایجنٹ اس سائٹ کے استعمال سے ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان یا نقصان سے ہونے والے خرچے، منافع میں نقصان، براہِ راست یا غیر براہِ راست، یا کسی بھی حادثے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کے ذمہ دار نہ ہوں گے۔

ہم اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ ہم اس ویب سائٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا درستگی کسی بھی وقت جب مناسب سمجھا جائے، کسی نوٹس کے بغیر کر سکتے ہیں۔

لنک کردہ سائٹس

اس ویب سائٹ کے وزٹ کے دوران مختلف مقامات پر آپ کو دوسری ویب سائٹ جو اس ویب سائٹ کے کسی حصے کے متعلق ہو سکتی ہیں کی لنکس دی جائیں گی۔ اس کا مطلب قطعی یہ نہیں ہے کہ یونیلیور فوڈ سالوشن یو کے کسی بھی طریقے سے اُن ویب سائٹس یا اُن سے مالکان سے وابسطہ ہیں۔ اس کے دوران کمپنی کا یہ مقصد ہے کہ آپ اُن تمام ویب سائٹس کو دلچسپ پائیں، نا ہی کمپنی، یا اس کے متعلقہ ادارے، ناہی اس کے یا اُن دفاتر، ملازمین یا ایجنٹ کے پاس کسی قسم کی ذمہ داری اُن ویب سائٹس یا اُن میں موجود معلومات کے حوالے سے، جو کہ کسی بھی طریقے سے کمپنی یا اس کے متعلقہ ادارے تصدیق شدہ ہے۔ اگر کسی بھی وقت آُپ کو یہ احساس ہو کہ آپ نے دوسری ویب سائٹ چلائی ہے تو آپ اس ویب سائٹ پر واپس پیچھے والے نشان والے ایرو (تیر) کو کلک کر سکتے ہیں یہ اس لنک پر کلک کریں: www.unileverfoodsolutions.co.uk

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو