لائے ہیں ہم خوشی سے ایک بار پھر اگلے "کنور ماسٹر آف سیزننگ" کی تلاش!

اس سال سب کچھ ہے اصل چکن کے ذائقے سے متعلق! ہمیں دکھائیے کہ کس طرح آپ کی چکن ڈش آپ کی مہارت کے جادو سے دوسروں سے زیادہ لذیذ اور ممتاز بنتی ہے، آپ جیت سکتے ہیں ایک بڑا انعام

فائنل جیتنے والے کو ملے گا گرینڈ پرائز 5 لاکھ روپے، دوسرے نمبر پر آنےوالے کو ملیں گے 2 لاکھ روپے اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو ملیں گے 1 لاکھ روپے۔

اس کے بعد کیا ہوگا؟

  • مقابلے  میں حصہ  لینے کا وقت  ختم ہو چکا ہے۔
  •  ۳۰  بہترین  ڈشز اور  انکے شیفز  مقابلے کے اگلے  راونڈ کے لیے منتخب  کیے جائیں گے۔ آپکےانتخاب  پر یو ایف ایس کی ٹیم آپ  سے جلد رابطہ کرے گی۔

  گڈ  لک!