اجمن سرائے کے ایگزیکٹو شیف محمد رئیس کہتے ہیں کہ ذائقے سے بھرپور چکن بریانی تیار کرنے کا راز اُس کے چاولوں کو پکانے  کے طریقے میں ہے۔ اور جس کے لئے ایک واقعی بہترین اسٹاک درکار ہوتا ہے۔ شیف رئیس اپنا اسٹاک کنور چکن اسٹاک کیوبز سے تیار کرتے ہیں کیونکہ یہ کھانے کو ضرورت کے مطابق اصلی گوشت کا ذائقہ فراہم کرتا ہے۔

شیف رئیس کو ذائقوں سے بھرپور چکن بریانی صرف 3 آسان مراحل میں تیار کرتا دیکھیں ۔ ۔ ۔

 

دیکھیں: شیف رئیس چکن بریانی کو گوشت کے اصلی ذائقے کے ساتھ تیار کر رہے ہیں۔

00:43

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو