چکن ایک ورسٹائل پروٹین ہے، جو تقریباً ہر قسم کی کُزین کے کھانوں میں پایا جاتا ہے، تو یہ ضرور آپ کے مینیو میں بهی ہوگا، اس کے نازک ذائقے اور جلد خُشک کرنے والی خاصیت اسے پکانا ایک چیلنج بناتی ہے۔

شیف پال ہیگ بہترین چکن ڈشز بنانے کے لیے اپنی تجاویز شیئر کرتے ہیں۔

ذائقے کی دھن

01:53

یکساں، لذیذ، نمدار اور مطمئن کرنے والی چکن ڈشز پیش کرنے کے لیے ان کارآمد ٹپس کا استعمال کریں:

  • برائننگ چکن کو جوسی اور ٹینڈر رکھتی ہے اور اسکی جلد کو خستہ بناتی ہے۔
  • فروزن چکن ایک بار ڈی فروسٹ ہونے کے بعد اپنا کچھ ذائقہ کھو سکتی ہے۔ شیف پال ہیگ کے پاس چکن کے قدرتی ذائقے اور رنگ کو بحال کرنے کے لیے ایک تکنیک ہے: تیار شدہ سیزننگ یا پاؤڈر۔
  • کچھ آئل، سیزننگ، پاؤڈر یا اسٹاک کیوبز کو پیسٹ بنا کر چکن پر لگایا جا سکتا ہے۔ مزید ذائقے کے لیے کچھ مسالے چھڑکیں؛ افریکن فلیورز اس وقت کافی مشہور ہیں تو چھوٹی الائچی، زیرہ یا ادرک آزما کر دیکھیں۔
  • کرنچ اور کرسپ اس وقت ٹرینڈنگ فوڈ ٹیکسچرز ہیں جو کرسپی فرائڈ چکن کو ایک وننگ ڈش بناتے ہیں۔ اپنے بیٹر کو ایک اضافی ذائقہ دیں اس میں چکن سیزننگ ملا کر۔
  • چکن پکانے کے بعد کچھ دیر رکھیں، اس سے نمی برقرار رہتی ہے اور گوشت میں ذائقہ برابر پھیل جاتا ہے۔

اپنی ڈشز کومزید منفرد بنانے کی تجاویز اور ٹوٹکوں کے لیے ہمارے نیوزلیٹر کے لیے سائن اَپ کریں