ہم انعام دے رہے ہیں اپنے ان گاہکوں کو جو اپنا پہلا آرڈر یو ایف ایس پروڈکٹ شاپ پر کریں گے۔

بس آن لاٰن آرڈر دیں 25,000 روپے یا اس سے زیادہ کی مالیت کا اور جیتیں 200,000 لویلٹی پوائنٹس! لویلٹی پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے چیک آوٹ پر اکاؤنٹ سائن اپ کرنا مت بھولیے گا۔

ابھی خریداری کریں

آپ لویلٹی پوائنٹس کی بدولت زبردست انعامات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ہمارے ساتھ پہلے سے آن لائن خریداری کر چکے ہیں، دیکھیں ہمارا لویلٹی کیٹلوگ اور اپنے اگلے انعام کا گول سیٹ کریں۔

ہمارے لویلٹی پروگرام سے متعلق سوالات کے لیے، جانیے کس طرح یو ایف ایس ریوارڈز کام کرتا ہے۔

مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا:

·       یہ آفر صرف یو ایف ایس پاکستان میں لاگو ہے۔

·       آفر صرف پہلے آرڈر پر لاگو ہوگی۔

·       آرڈر کی کم سے کم قیمت 25,000 روپے ہے۔

·       آرڈر صرف فوڈ سروس کے بزنسس کے لیے ہے جیسے کہ ہوٹلز، ریستوران، کیٹرنگ کمپنیز۔

آپ کے آرڈر کی تکمیل پر آپ کے انعامی پوائنٹس فوری طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوجائیں گے۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو