کیا آپ نے اب تک ہماری پروڈکٹ شاپ سے آرڈر دیا؟ ہم انعام دے رہے ہیں ان کسٹمرز کو جو اپنا پہلا آن لائن آرڈر دیں گے ہماری یو ایف ایس پروڈکٹ شاپ پر۔

بس سائن اپ کرکے آن لاٰن آرڈر دیں 19,000 روپے یا اس سے زیادہ کی مالیت کا اور ہمارے لویلٹی کیٹلوگ سے جیتیں ویسٹ پوائنٹ کی الیکٹرک کیٹل بلکل مفت!چیک آؤٹ پر سائن اپ کرنے سے آپ محفوظ کر سکیں گے اپنے انعامی پوائنٹس!

ابھی خریداری کریں

دیکھیے یہ وضاحتی ویڈیو اور جانیے کہ آپ کیسے آرڈر دے سکتے ہیں۔

01:51

ہماری پروڈکٹ شاپ پر آن لائن شاپنگ سے آپ انعامی پوائنٹس حاصل کرتے ہیں جن سے آپ حاصل کر سکتے ہیں زبردست انعامات۔ مزید جاننے کے لیے جانیے کس طرح یو ایف ایس ریوارڈز کام کرتا ہے اور ساتھ ہی دیکھیں ہمارا لویلٹی کیٹلوگ۔

مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا:

  • یہ آفر صرف یو ایف ایس پاکستان میں لاگو ہے۔
  • آفر صرف پہلے آرڈر پر لاگو ہوگی۔
  • آرڈر کی کم سے قیمت -/19,000 ہونی چاہیے۔
  • آرڈر صرف فوڈ سروس کے بزنسس کے لیے ہے جیسے کہ ہوٹلز، ریستوران، کیٹرنگ کمپنیز اور دفاترکی کینٹینز۔
  • آپ کی الیکٹرک کیٹل ہماری ٹیم کی تصدیق کے بعد آپ کو 15-20 دن کے اندر پہنچا دی جائے گی۔
  • یونی لیور فوڈ سلوشنز کسی بھی وقت آفر کو تبدیل یا روکنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو