اس موسمِ سرما میں حاصل کریں لپٹن گرین ٹی کی ایک زبردست آفر۔ بس آن لائن آرڈر دیں لپٹن گرین ٹی کے 2 پیکٹس کا اور حاصل کریں 1 لپٹن کلیئر کپ بلکل مفت! چیک آؤٹ پر اکاؤنٹ کے لیے سائن اپ کرنے سے آپ اپنے لویلٹی پوائنٹس بھی محفوظ کر سکیں گے۔

ابھی خریداری کریں

کیا آپ پہلی دفع آرڈر کر رہے ہیں؟ دیکھیے یہ وضاحتی ویڈیو اور جانیے کہ آپ کیسے آرڈر دے سکتے ہیں۔

01:51

ہماری پروڈکٹ شاپ پر آن لائن شاپنگ سے آپ انعامی پوائنٹس حاصل کرتے جن سے اپ حاصل کر سکتے ہیں زبردست انعامات۔ مزید جاننے کے لیے جانیے کس طرح یو ایف ایس ریوارڈز کام کرتا ہے اور ساتھ ہی دیکھیں ہمارا لویلٹی کیٹلوگ۔

دریافت کریں ہماری پروڈکٹ شاپ کی دیگر پروموشنز کو۔

مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا:

  • یہ آفر صرف یو ایف ایس پاکستان میں لاگو ہے۔
  • آفر صرف آن لائن خریداری پر لاگو ہے۔
  • آرڈر صرف فوڈ سروس کے بزنسس کے لیے ہے جیسے کہ ہوٹلز، ریستوران، کیٹرنگ کمپنیز اور دفاتر۔
  • ایک کسٹمر زیادہ سے زیادہ 10 کپ حاصل کر سکتا ہے۔
  • آپ کا تحفہ پروڈکٹ کی ترسیل کے ساتھ آپ کو بھیج دیا جائے گا۔
  • یونی لیور فوڈ سلوشنز کسی بھی وقت آفر کو تبدیل یا روکنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو