چاہے آپ بنانا چاہتے ہوں فرائیڈ چکن، کرسپی چکن برگر، فرائیڈ مچھلی یا بریڈڈ مشروم ، کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس اعلیٰ کرسپ حاصل کرنے کے لئے آپ کا سب سے قابل اعتماد حل ہے - اور اِس کی وجوہات دَرج ذیل ہیں!

ہر بار مستقل نتائج
یہ ۳ گنا زیادہ کرسپ کوٹنگ فراہم کرتا ہے۔

فرائی کرتے وقت ٹوٹتا ںہیں
گولڈن براؤن کرسپ کے لئے فرائی کرتے وقت پوری طرح چپکا رہتا ہے۔

استعمال کے لئے تیار
شروع سے کوٹنگ بیس تیار کرنے کی ضرورت نہیں۔
