کیا آپ اپنے رمضان مینیو کو ٹرینڈی رکھنا چاہتے ہیں؟ رمضان کے تازہ ترین ٹرینڈز سے محروم نہ ہوں! ہماری آسان ریسیپیز کی مدد سے اپنے مینیو میں آرام سے تازہ ترین ٹرینڈز شامل کریں تاکہ آپ کے کسٹمرز ہر بار آپ ہی کے پاس واپس آنے کے بارے میں سوچیں۔ 

ٹرینڈ: ویگن

دال مونگ مکھنی

دال مونگ مکھنی

کریمی اور مکھن میں بنی ہوئی ہندوستانی سٹایل دال منہ میں جا کہ گھل جاتی ہے۔ اس زبردست دال کو نان کے ساتھ یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔  ویڈیو ابھی دیکھیں!

کریمی اور مکھن میں بنی ہوئی ہندوستانی سٹایل دال منہ میں جا کہ گھل جاتی ہے۔ اس زبردست دال کو نان کے ساتھ یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔

00:44

ٹماٹو بیسل سوپ

ٹماٹو بیسل سوپ

ایسا ٹماٹر کا سوپ جسکو دیکھ کر آپ کے منہ میں پانی آجائے۔ اسے گارلک بریڈ کے ساتھ پیش کریں۔ اسکی سادہ گارنیش بھی کر سکتے ہیں۔ ڈنر پارٹی اور بفے کے لیے یہ بہترین اسٹاٹر ہے۔ ویڈیو ابھی دیکھیں!

ایسا ٹماٹر کا سوپ جسکو دیکھ کر آپ کے منہ میں پانی آجائے۔ اسے گارلک بریڈ کے ساتھ پیش کریں۔ اسکی سادہ گارنیش بھی کر سکتے ہیں۔ ڈنر پارٹی اور بفے کے لیے یہ بہترین اسٹاٹر ہے۔

00:59

ٹرینڈ: بین الاقوامی پکوان

چمی چانگا

چمی چانگا

ایک ایسی میکسیکن مقبول ڈش جو بنتی ہے ٹارٹیلا رول کی مدد سے۔ چکن، پنیر اور سبزی وغیرہ ڈال کر رول کی شکل میں فرائی کیا جاتا ہے۔ ویڈیو ابھی دیکھیں!

ایک ایسی میکسیکن مقبول ڈش جو بنتی ہے ٹارٹیلا رول کی مدد سے۔ چکن، پنیر اور سبزی وغیرہ ڈال کر رول کی شکل میں فرائی کیا جاتا ہے۔

00:55

زاتر فش

زاتر فش

مشرق وسطیٰ کے منفرد ذائقوں کے ساتھ یہ کرسپی فرائیڈ فش بنانے میں نهایت آسان اور کھانے میں اتنی ہی ذائقے دار ہے۔  ویڈیو ابھی دیکھیں!

مشرق وسطیٰ کے منفرد ذائقوں کے ساتھ یہ کرسپی فرائیڈ فش بنانے میں نهایت آسان اور کھانے میں اتنی ہی ذائقے دار ہے۔

00:48

ٹرینڈ: مقامی پکوان

ملائی سموسہ

ملائی سموسہ

روایتی سموسے لیکن نئے اور منفرد اندازمیں مزیدار فلگنز کے ساتھ۔۔ ویڈیو ابھی دیکھیں!

روایتی سموسے لیکن نئے اور منفرد اندازمیں مزیدار فلگنز کے ساتھ۔

01:14

چکن لالی پاپ

چکن لالی پاپ

چکن لولی پاپ ہر موقع کے لیے بہترین ایپیٹایزر۔ ویڈیو ابھی دیکھیں!

چکن لولی پاپ ہر موقع کے لیے بہترین ایپیٹایزر۔

01:04

ٹرینڈ: چیزی ڈلائٹس

مسکا پنیربن

مسکا پنیربن

مصالحے دار پنیر، تازه سمبریوں اور بن کے ساتھ بنا ایک لزیز سلائیڈر۔ ویڈیو ابھی دیکھیں!

مصالحے دار پنیر، تازه سمبریوں اور بن کے ساتھ بنا ایک لزیز سلائیڈر۔

01:00

چکن بریڈ رول

چکن بریڈ رول

بریڈ سے بنا اسٹارٹر،آلو،چکن اور هيلمنز چیز مایونیز کی فلنگ کے ساتھ۔ جسے آپ چاہیں فرائی کریں یا بیک کریں اور پیش کریں کنور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ۔۔ ویڈیو ابھی دیکھیں!

بریڈ سے بنا اسٹارٹر،آلو،چکن اور هيلمنز چیز مایونیز کی فلنگ کے ساتھ۔ جسے آپ چاہیں فرائی کریں یا بیک کریں اور پیش کریں کنور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ۔۔

01:15

ٹرینڈ: سی فوڈ

باربی کیو گلیزڈ فش

باربی کیو گلیزڈ فش

یہ سالمن مچھلی کی ترکیب نہایت ہی مزیدار اور بنانے میں انتہائی آسان ہے۔ اسکے اوپر کا بار بی کیو سوس اس کو بنائے اور بھی منفرد۔ ویڈیو ابھی دیکھیں!

یہ سالمن مچھلی کی ترکیب نہایت ہی مزیدار اور بنانے میں انتہائی آسان ہے۔اسکے اوپر کا بار بی کیو سوس اس کو بنائے اور بھی منفرد۔

00:45

پاپ کورن پرانز

پاپ کورن پرانز

گولڈن فرائیڈ پاپ کارن پرونز اکثر لوگ پاپ کارنز کی طرح مٹھی بھرکر کھانا پسند کرتے ہیں۔ ان کی سیزننڈ کوٹنگ ذائقے میں اضافہ کرتی ہے۔ ویڈیو ابھی دیکھیں!

گولڈن فرائیڈ پاپ کارن پرونز اکثر لوگ پاپ کارنز کی طرح مٹھی بھرکر کھانا پسند کرتے ہیں۔ ان کی سیزننڈ کوٹنگ ذائقے میں اضافہ کرتی ہے۔

00:41

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو