Menu
لویلٹی پوائنٹس

امریکا سے کھانوں کے جدید ترین رجحان اتنی تیزی سے دنیا بھر میں پھیلتےہیں جتنی دیر میں ایک انڈا بھی  نہ ابلے۔ مگر یہ سب  بروقت حاصل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن اب ہم نے یہ شامل کردی ہیں اپنی 'برگرہوتو بڑا  ورنہ کیا مزا ' امریکن گائیڈ بک میں۔ اور یہ بھری پڑی ہے شانداراور بے حد لذیذ، گوشت کے ذائقہ اور فلیورکی ریسیپیز سے اور اتنی زیادہ پسند کی جاتی ہیں کہ سوچ ہے آپ کی!

تواگر آپ چاہتے ہیں کہ گاہک کہیں اور نہ جائیں تو بہتر ہے آج سے ہی یہ لذیڈ ترین ڈشز بنانا شروع کردیں۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو