اور اب سنئیے خاص بات:  ہمارے روزمرہ کے کھانوں کے کلچر میں امریکہ کے ہارٹ لینڈ سے سول فوڈ سے بہتر کچھ اور نہیں۔

کاجون اسپائس اور لوئی سیانا کا جوش، جو حد سے زیادوہ جوشیلےلوگوں کےلئے ہے، بیئراور بائوربون سے دھلا ہوا۔ پھر اور کیا چاہئیے؟ 

Alt Image Text

ڈیپ سائوتھ کے ایک ریستوران میں یہ روزانہ 500 کی تعداد میں بکتے ہیں۔ ہم نیچے دی گئی کیٹ فش تو لا نہیں سکتے مگر ہم یقیناَ نائل پرچ یا سمندری  پیش کرسکتے ہیں۔ ان میں سے کچھ بھی استعمال کریں اور خوش رہیں۔

Alt Image Text


دنیا بھر کےکچن کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے 

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو