+

تیاری:

  • پیاز 200 g
  • گائے کا قیمہ 1 kg
  • لہسن پیسٹ 20 g
  • ادرک، پیسٹ 20 g
  • چھوٹی الائچی 18 g
  • مرچ پاﺅڈر 20 g
  • ہلدی پاﺅڈر 15 g
  • زیرہ 10 g
  • نمک 15 g
  • تازہ ٹماٹر، کٹا ہوا 100 g
  • دہی 40 g
  • آلو، کٹا ہوا 200 g
  • گرم مسالا پاؤڈر 40 g
  • ہری مرچ کٹی ہوئی 10 g

پریزنٹیشن:

  • ادرک جولین کٹ 2 g
  • تازہ ہری مرچ، جولین 2 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 3 g
  1. تیاری:

    • ایک بڑی پتیلی میں پیاز کو درمیانی آنچ پر رفحان کارن آئل میں تلیں۔
    • جب پیاز نرم ہو جائے تو رنگ بدلنے سے پہلے اس میں قیمہ، لہسن اور ادرک کا پیسٹ ملا کر درمیانی آگ پر 5-3 منٹ پکائیں یا جب تک سارا پانی خشک نہیں ہو جاتا۔
    • مصالحہ اور 3 کھانے کے چمچ پانی ڈالیں اور لگاتار ملائیں۔ مزید 2 منٹ پکائیں۔
    • کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں، کنور ٹماٹو پیوری اور دہی ملا کر 10 منٹ پکائیں اور لگاتار چمچا گھماتے رہیں۔
    • آلو شامل کریں اور اچھی طرح ملایں۔
    • ایک کپ پانی ملائیں، ڈھک کر 30 منٹ دھیمی آگ پر پکائیں یا جب تک آلو نرم نا ہو جائیں۔
    • گرم مصالحہ، مرچ اور دھنیا پیش کرنے سے پہلے شامل کریں۔
    • اچھی طرح ملائیں۔
  2. پریزنٹیشن:

    • آلو قیما ڈونگے یا پلیٹ میں سرو کیا جا سکتا ہے۔
    • تازہ ادرک، ہری مرچ اور دھنیا اوپر ڈال کر، نان یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔
+