اجزاء
ربز:
-
بیف شارٹ ربز، کٹی ہوئی 2 kg
-
پیپریکا پاؤڈر 5 g
گلیز:
-
لہسن پیسٹ 10 g
-
دھنیا، سجاوٹ کےلئے
-
سلاء، پیش کرنے کے ساتھ
تیاری
-
ربز:
اجزاء کو ملائیں اور ربز پر مل دیں۔ ڈھانک کر رات بھر کےلے میرینیٹ کریں۔ °C پہلے اوون پر گرم کرلیں، پھر ڈھک کر 3 گھنٹے تک یا تیار ہوجانے تک روسٹ کریں.160 -
گلیز:
- ایک برتن میں ربز کے کچھ پین جوسز کو کنور پروفیشنل باربی کیو سوس اور لہسن کے پیسٹ کے ساتھ ملائیں.
- اور کچھ دیر ہلکی آنچ پر رکھ کر گاڑھا کرلیں۔
- ربز پر برش سے یہ کلیز لگائیں اور واپس اوون میں 15 منٹ تک یا کیریمیل ہونے تک رکھیں۔
- دھنئے کے ساتھ گارنش کریں اورسلاء کے ساتھ پیش کریں۔