+

بیس:

  • کوکیز 200.0 g
  • نمکین مکھن (پگھلا ہوا) 125.0 g

فلنگ:

ٹاپنگ:

  1. بیس:

    • ایک فوڈ پروسیسر میں کوکیز اور پگھلا ہوا مکھن ڈال کر اس کا چورا بنا لیں۔ ۸ انچ کا ایک پین لے کر اس میں کوکیز کی تہہ لگا لیں اور اچھی طرح ٹھنڈا کرلیں۔
  2. فلنگ:

    • کریم چیز، رفحان اسٹرابیری جیلی اورکارٹے ڈور اسٹرابیری ٹاپنگ کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
    • اس میں وہپڈ کریم ملا لیں اور کوکیز کو اوپر پھیلا کر ۲ گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ لیں۔
  3. ٹاپنگ:

    • رفحان اسٹرابیری جیلی کو گرم پانی میں اچھی طرح مکس کر کے.
    • فروزن اسٹرابیری لئیر پر ڈال دیں۔
    • وہپڈ کریم اور اسٹرابیری سے سجا کر پیش کریں۔
Home
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
Menu