اجزاء

+

بیس:

  • انڈے 2.0 pc
  • شکر 65.0 g
  • آٹا 65.0 g

فلنگ:

ٹاپنگ:

تیاری

  1. بیس:

    • انڈوں کو اچھی طرح جھاگ بن جانے تک پھینٹیں اوراس میں تھوڑی تھوڑی کر کے چینی شامل کرتے رہیں۔ آہستہ آہستہ میدہ مکس کریں۔ 
    • ۷ انچ کا چوکور پین لے کر اس کی سطح پر اچھی طرح تیل لگا لیں۔ انڈے اور میدے کا مکسچر پین میں ڈال کر 180°C پر ۲۰-۲۵ منٹ تک بیک کریں۔
  2. فلنگ:

    • تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
  3. ٹاپنگ:

    • کریم اوررفحان اسٹرابیری جیلی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
  4. اسمبلی:

    • اسپنج کو ٹھنڈا کر کے اس پر دودھ کا مکسچر ڈال لیں اور اسفنج کو جذب کرنے دیں۔
    • کچھ دیر ٹھنڈا کر کے کریم کی ٹاپنگ کریں اور اچھی طرح ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو