امریکن چیز برگر
آپ ہی ہیں ایسی ریسپی کے حقدار!۔ اب گوشت کو خود کریں تیار، معیاری اشیاء مگر اجزاء بھی زیادہ نہ ہوں، ہاں بیسٹ مایو استعمال کرنا نہ بھولیں۔ سادے اور لذیذ برگر، امریکہ کی سوغات

اجزاء
امریکن چیز برگر
−
+
Rs529806.0
برگر کی تیاری:
بیف کا بڑا ٹکڑا چربی کے ساتھ
/kg
1.5 kg
0%
کالی مرچ اور نمک
/g
0.0 g
0%
برگر چیز، ٹکڑے
/pc
20.0 pc
0%
برگر بنز
/pc
10.0 pc
0%
هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)
/g
300.0 g
0%

2999
لویلٹی پوائنٹس
سلاد پتہ، ریشہ کئے ہوئے
/g
200.0 g
0%
پیاز، باریک کٹی ہوئی
/g
200.0 g
0%
یلو مسٹرڈ
/g
200.0 g
0%
کنور ٹماٹو کیچپ (4x4kg)
/ml
200.0 ml
0%

1323
لویلٹی پوائنٹس
کھیرا ، کٹا ہوا
/g
200.0 g
0%
/
برگر کی تیاری:
-
بیف کا بڑا ٹکڑا چربی کے ساتھ 1.5 kg
-
کالی مرچ اور نمک
-
برگر چیز، ٹکڑے 20.0 pc
-
برگر بنز 10.0 pc
-
سلاد پتہ، ریشہ کئے ہوئے 200.0 g
-
پیاز، باریک کٹی ہوئی 200.0 g
-
یلو مسٹرڈ 200.0 g
-
کھیرا ، کٹا ہوا 200.0 g
تیاری
-
برگر کی تیاری:
- گوشت کا موٹا قیمہ بنالیں اور 150 گرام کے پیٹس بنالیں یا اپنے قصائی سے بنوالیں۔
- نمک اور کالی مرچ کے ساتھ، گرل پر حسب منشا پکائیں.
- پیٹس جب تیاری کے قریب پک جائیں، اس پر چیز لگائیں اور پگھلنے دیں۔ بن کو کاٹ کر گرل کرلیں۔
- برگر کو اس ترتیب سے تیار کریں - بن کا بیس، هيلمنز رئیل مایونیز، لوٹس کی سلاد، بیف کا پیٹس چیزکےساتھ، پیاز، مسٹرڈ، کنور پروفیشنل ٹماٹو کیچپ، سرکہ کا اچار اور اوپر کا بن.