اجزاء

+

اورنج کسٹرڈ چیز کیک:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ اورنج کسٹرڈ چیز کیک کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: رفحان ونیلا کسٹرڈ.

...

تیاری

  1. اورنج کسٹرڈ چیز کیک:

    • مکھن اور بسکٹ کو اچھی طرح ملا دیں۔
    • 9 انچ کے دو چوکور کیک کے سانچے، یا کوئی بھی شیشے کی ٹرے، یا سانچے استعمال کیجیے، ان میں فوئل یا کلنگ فلم پھیلائیں اور مکھن اور بسکٹ کا مکسچر ڈال کر چمچے کی مدد سے دبائیں، اور 15 منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
    • دودھ ابال کے اورنج مارملیڈ، چینی، رفحان ونیلا کسٹرڈ اور کریم چیز ملائیے۔
    • کچھ منٹ تک پکا کے پھینٹ لیں۔
    • بسکٹ کے بیس پہ انڈیل لیں، کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیں اور 40 منٹ تک فریج میں رکھیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو