اجزاء

+

اوسو بُکو:

سبزیاں:

  • چیری ٹماٹر، مکس 250.0 g

رِزوٹو میلانیز:

گریمولاٹا:

  • پارسلے، پتلی کٹی ہوئی 100.0 g
  • لہسن، باریک کٹا ہوا 2.0 pc
  • نیبو، زیسٹ 2.0 pc

اٹلی کے علاقے لومبارڈی کی ایک کلاسک ڈش، اوسو بُکو رِزوٹو مِلانیز کے ساتھ اٹلی کی ماؤں کا بنایا ہوا کھانا ہے۔ ہلکہ سا بریز کیا ہوا وِیل شینک (پنڈلی والا گوشت) سیفرون رِزوٹو کے ساتھ۔ ٹماٹو پیوری اس ڈش کو بنانے میں جلدی اور آسان کر دیتا ہے۔ آج ہی اس ریسیپی کو تیار کریں۔

...

تیاری

  1. اوسو بُکو:

    • ویل شینک (پنڈلی والا گوشت) کو نمک اور کالی مرچ سے سیزن کریں۔ شینکز کو ویجیٹیبل آئل میں تب تک تلیں جب تک گولڈن براؤن نہ ہو جائیں۔
    • شینکز کو نکالیں اور پیاز، لہسن، اور گاجر کو تلیں، ٹماٹو پیوری شامل کریں۔
    • اب کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس تیار کریں، پانی میں اُبالیں اُس وقت تک جب تک گل نا جائے اور پھر سب شینکز میں شامل کریں.
    • مسالے شامل کریں اور اُبلنے تک پکائیں.
    • شینکز کے ساتھ شوربہ/ ساس ملائیں اور ویکیوم بیگ میں ویکیوم کریں۔ 6 گھنٹے اور 85 ڈگری سیلسیئس پر ساس۔وائڈ پکائیں.
    • شینکز کو بیگ میں سے نکالیں اور گرم رکھیں، ساس کے ساتھ بلینڈ کریں، چھلنی سے چھانیں اور نمک اور کالی مرچ کے ساتھ اپنے ذائقے مطابق سیزن کریں.
  2. سبزیاں:

    • ٹماٹر کاٹیں اور کم درجہ حرارت (80 ڈگری سیلسیئس) پر انہیں اَوَن میں خُشک کریں تب تک جب تک یہ آدھے خُشک نا ہو جائیں۔
  3. رِزوٹو میلانیز:

    • کٹے ہوئے شیلوٹس کو آلِو آئل میں کلر کے بغیر گرم کریں۔ چاول شامل کریں اور 2 منٹ تک آرام سے پکائیں
    • زعفران شامل کریں.
    • کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر کو گرم پانی میں حل کریں اور چاولوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کریں۔ ہلکی آنچ پر گھماتے رہیں.
    • جب شوربہ چاولوں میں برابر جذب ہو جائے تومکھن اور پارمیسان چیز شامل کریں.
    • ضرورت پڑے تو نمک کے ساتھ سیزن کریں.
  4. گریمولاٹا:

    • لہسن اور اجوائن کو کاٹیں.
    • لیموں کے چھلکے کے ساتھ مکس کریں
  5. پیش کرنا:

    • ویل شینک کو گرم پلیٹ پر ڈالیں اور ٹماٹو ساس اس کے اوپر ڈالیں.
    • رِزوٹو کو پلیٹ میں ڈالیں اور خُشک ٹماٹو اس کے اوپر ڈالیں.
    • گریمولاٹا اور اضافی پارمیسان چیز کے ساتھ مُکمل کریں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو