+

سینڈوچ:

اسپریڈ:

  • ۶ انچ بریڈ لوف 10.0 pc
  • پیاز کے قتلے 50.0 g
  • کٹی ہوئی شملہ مرچ 50.0 g
  • ٹماٹر، سلائسیں 50.0 g
  • تازہ ہری مرچ، جولین 20.0 g

ڈپ:

  1. سینڈوچ:

    • انڈرکٹ بیف کو کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، ہلدی، نمک، کالی مرچ، لہسن، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ اور زیتون کے تیل میں میرینیٹ کریں۔ چلر میں ۲۰ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
    • ہاٹ پلیٹ کو گرم کرِیں اور بیف اس پر رکھ دیں، گلیزنگ کے لیے کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس کو اوپر سے چھڑک لیں۔
    • لمبی کٹی ہوئی سبزیوں کو شامل کریں اورہاٹ پلیٹ کو ہلائیں۔
  2. اسپریڈ:

    • بریڈ لوف پر هيلمنز گارلک مایونیز کو پھیلائیں اوردرمیان میں سبزیوں کے ساتھ بیف رکھ دیں۔
  3. ڈپ:

    • فرینچ فرائز اور هيلمنز گارلک مایونیز ڈپ کے ساتھ پیش کریں۔