باربی کیو چکن پاپرز
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ باربی کیو چکن پاپرز کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، رفحان کارن فلور، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ اور کنور پروفیشنل باربی کیو سوس.

اجزاء
باربی کیو چکن پاپرز
−
+
Rs319110.0
چکن پاپرز:
چکن بریسٹ
/kg
2.1 kg
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
60.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
لہسن، پاؤڈر
/g
50.0 g
0%
لال مرچ پاؤڈر
/g
10.0 g
0%
رفحان کارن فلور (1x10kg)
/g
100.0 g
0%

لویلٹی پوائنٹس
کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (6X900g)
/g
60.0 g
0%

842
لویلٹی پوائنٹس
ساس:
کنور پروفیشنل باربی کیو سوس (12x800g)
/g
500.0 g
0%

615
لویلٹی پوائنٹس
زیرہ پاؤڈر
/g
5.0 g
0%
پیش کرنا:
چیڈر چیز, کش کیا ہوا
/g
150.0 g
0%
/
چکن پاپرز:
-
چکن بریسٹ 2.1 kg
-
لہسن، پاؤڈر 50.0 g
-
لال مرچ پاؤڈر 10.0 g
ساس:
-
زیرہ پاؤڈر 5.0 g
پیش کرنا:
-
چیڈر چیز, کش کیا ہوا 150.0 g
تیاری
-
چکن پاپرز:
- مرغی کے گوشت کو بائٹ سائز ٹکڑوں میں کاٹیں اور کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ, لہسن اور مرچ پاؤڈر کے ساتھ 4 سے 6 گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کریں۔
- رفحان کارن فلار اور 10 گرام کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاؤڈر کو آپس میں ملائیں اور مرغی کو اس میں کوٹ کریں۔ اضافی کوٹنگ جھاڑ لیں اور °175 سینٹی گریٹ پر 4 سے 5 منٹ کے لئے سنہرا ہونے تک تلیں، نکالیں اور پیپر ٹاول پر اضافی تیل خشک کرلیں۔
- مرغی کے گوشت کو بائٹ سائز ٹکڑوں میں کاٹیں اور کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ, لہسن اور مرچ پاؤڈر کے ساتھ 4 سے 6 گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کریں۔
-
ساس:
- ایک پین میں زیرہ ڈالیں اور تھوڑا بھونیں، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس شامل کریں اور گرم ہونے دیں۔ اب اس میں چکن پاپرز ڈالیں اور انہیں ساس میں کوٹ ہونے دیں۔
-
پیش کرنا:
- پیش کرنے والے برتن میں چکن پاپرز رکھیں، اوپر سے چیز ڈالیں اور پیش کریں۔