باربی کیو چکن چیز پف
پرفیکٹ سنہرے رنگ تک بیک کی ہوی، باریکیو سوس کا ذائقہ لیے، چیز اور اوریگانو کی ٹوپنگ کے ساتھ، یہ ایک لایٹ سا سنیک آیٹم ہے.

اجزاء
باربی کیو چکن چیز پف
−
+
Rs200.0
باربی کیو چکن چیز پف:
پف پیسٹری شیٹ
/pack
0.0 pack
0%
کنور پروفیشنل باربی کیو سوس (12x800g)
/g
20.0 g
0%

615
لویلٹی پوائنٹس
چکن
/g
100.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
20.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
لال مرچ کےکٹے ہوئ فلیکس
/g
30.0 g
0%
سفید مرچ
/g
10.0 g
0%
کنور ٹماٹو کیچپ (4x4kg)
/ml
30.0 ml
0%

1323
لویلٹی پوائنٹس
سویا ساس
/ml
10.0 ml
0%
وورسٹر شائر سوس
/ml
10.0 ml
0%
موزریلا چیز
/g
50.0 g
0%
انڈے کی زردی
/pc
2.0 pc
0%
خشک پرمیسن پنیر
/g
20.0 g
0%
اوریگانو، خُشک
/g
10.0 g
0%
رفحان کارن آئل (1x16L)
/ml
20.0 ml
0%

لویلٹی پوائنٹس
/
باربی کیو چکن چیز پف:
-
پف پیسٹری شیٹ
-
چکن 100.0 g
-
لال مرچ کےکٹے ہوئ فلیکس 30.0 g
-
سفید مرچ 10.0 g
-
سویا ساس 10.0 ml
-
وورسٹر شائر سوس 10.0 ml
-
موزریلا چیز 50.0 g
-
انڈے کی زردی 2.0 pc
-
خشک پرمیسن پنیر 20.0 g
-
اوریگانو، خُشک 10.0 g
تیاری
-
باربی کیو چکن چیز پف:
- ایک پین میں تیل گرم کریں، چکن، پسی ہوئی لال مرچ، سفید مرچ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، سویا ساس، ورسیسٹر شائر ساس، کنور ٹماٹو کیچپ، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس ڈال لیں۔
- انہیں ۸-۱۰ منٹ تک پکائیں اور اس پر موزریلا پنیر اوپر ڈال دیں۔
- چپٹی پف پیسٹری کو ڈی شکل میں کاٹ کر فلنگ ڈالیں اور بند کریں۔ اسے انڈے کی زردی سے برش کریں اور کچھ پرمیسن پنیر اور اوریگانو اس پر چھڑک دیں۔
- اسے ۱۵- ۱۸ منٹ تک پہلے سے گرم اوون میں ۲۰۰-۱۸۰ °C پر یا سنہری بھوری ہونے تک بیک کریں۔