+

منٹڈ مٹر کے لیے:

چپس کے لیے:

  • آلو، روسٹ 10 pc

مچھلی کے لیے:

  1. منٹڈ مٹر کے لیے:

    • پیاز، لہسن اور ادرک کو سوتے (Saute) کریں یہاں تک کہ ہلکے سنہری ہو جائیں۔ مٹر شامل کر کے نرم ہو جانے تک پکائیں۔ نمک، مرچ اور کنور لائم سیزننگ شامل کر کے ہینڈ بلینڈر سے حسبِ منشا ٹیکسچر آجانے تک میش کریں۔
    • ذائقے کو بڑھانے کے لیے بیسٹ فوڈزرئیل مایونیز شامل کریں۔
  2. چپس کے لیے:

    • چپس کو ٹھنڈے پانی میں تقریباً 5 منٹ کے لیے بھگو دیں تا کہ اسٹارچ نکل جائے۔ نلکے کے نیچے پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ پھر نمک والے پانی میں 7-9 منٹ پکائیں۔ چپس کی شکل تبدیل نہیں ہو نی چاہئے۔
    • پانی اچھی طرح نکال لیں اور بیکنگ ٹرے پر بچھائیں، تقریباً 30 منٹ کے لیے فریزر میں خشک ہونے کے لیے رکھیں۔
    • تیل کو تیز گرم کریں اور چپس کا رنگ ہلکا سا بدل جانے تک تلیں۔
    • اب چپس کو بیکنگ ٹرے میں ڈال کرC°180 پر اوون میں تقریباً 20 منٹ یا کناروں کے گرد گہرا سنہری رنگ آجانے تک بیک کریں۔
  3. مچھلی کے لیے:

    • کنور بیٹر مکس اور پانی ملا کر بیٹر بنائیں۔ تلنے سے پہلے 15 منٹ کے لیے چلر میں ٹھنڈا کرلیں۔
    • مچھلی پر بیٹر لگانے سے پہلے اس پر کنور بیٹر مکس چھڑکیں ۔
    • سنہری ہو جانے تک C°180 پر تلیں۔
+