بفیلو چکن برگر
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آلو کی چٹپٹی سلاد کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: ھیلمنز ریئل میونیز اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

اجزاء
بفیلو چکن برگر
−
+
Rs706408.0
بلو چیز میونیز:
بلو چیز
/g
100.0 g
0%
هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)
/g
400.0 g
0%

2999
لویلٹی پوائنٹس
سبزیوں کی سلاء:
گاجر، کش کی ہوئی
/g
125.0 g
0%
جامنی بند گوبھی، باریک کٹی ہوئی
/g
125.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
20.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
پیاز، جولین کٹ
/g
125.0 g
0%
شملہ مرچ، کدوکش کی ہوئی
/g
125.0 g
0%
مکھن
/g
15.0 g
0%
بفیلو ساس:
کنور پروفیشنل باربی کیو سوس (12x800g)
/g
200.0 g
0%

615
لویلٹی پوائنٹس
کنور ٹماٹو کیچپ (4x4kg)
/g
200.0 g
0%

1323
لویلٹی پوائنٹس
کنور چلی گارلک سوس (4x4kg)
/g
200.0 g
0%

1424
لویلٹی پوائنٹس
وورسٹر شائر سوس
/ml
50.0 ml
0%
برگر بنانا:
چکن پیٹیز
/pc
10.0 pc
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
30.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
چیڈر چیز سلائیسز
/pc
10.0 pc
0%
کھیرے کا اچار، سلائس
/g
300.0 g
0%
سلاد پتہ
/pc
10.0 pc
0%
تیار کردہ بفیلو ساس
/g
650.0 g
0%
برگر بنز
/pc
10.0 pc
0%
/
بلو چیز میونیز:
-
بلو چیز 100.0 g
سبزیوں کی سلاء:
-
گاجر، کش کی ہوئی 125.0 g
-
جامنی بند گوبھی، باریک کٹی ہوئی 125.0 g
-
پیاز، جولین کٹ 125.0 g
-
شملہ مرچ، کدوکش کی ہوئی 125.0 g
-
مکھن 15.0 g
بفیلو ساس:
-
وورسٹر شائر سوس 50.0 ml
برگر بنانا:
-
چکن پیٹیز 10.0 pc
-
چیڈر چیز سلائیسز 10.0 pc
-
کھیرے کا اچار، سلائس 300.0 g
-
سلاد پتہ 10.0 pc
-
تیار کردہ بفیلو ساس 650.0 g
-
برگر بنز 10.0 pc
تیاری
-
بلو چیز میونیز:
- بلینڈر میں ھیلمنز ریئل میونیز اور بلو چیز شامل کریں اور یکجا ہونے تک ملائیں۔ استعمال ہونے تک ٹھنڈا کرلیں..
-
سبزیوں کی سلاء:
- .پگھلے مکھن میں سبزیاں ساتے کریں اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کریں۔ تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں.
-
بفیلو ساس:
- تمام چار ساسز کو پھینٹ کر یکجا کرلیں۔
-
برگر بنانا:
- چکن پیٹیز کو اچھی طرح پکنے تک سینکیں، ہر طرف سے تقریبا 4 منٹ اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر سے سیزنگ کریں. ہر ایک پر پنیر کا ٹکڑا رکھیں۔
- بنز کو ٹوسٹ کریں اور پھر دونوں اطراف پر بلو چیز میو پھیلانا شروع کریں۔
- سلاد پتہ کی تہہ، پھر چکن پیٹی اور بفلو ساس ڈالیں۔
- پھر اوپر سے سبزیوں کا سلاء ڈالیں اور بن کے اوپری حصے سے بند کریں۔