+

نرم بلا لیت کے لیے:

  • سویاں 450 g
  • مکھن 30 g
  • پیسی ہوئی چینی 60 g
  • سنترے کا رس 80 ml
  • عرق گلاب 5 ml
  • زعفران 15 pc
  • دار چینی پاؤڈر 5 g
  • ادرک پاؤڈر 5 g

انڈوں کے لیے:

سجا وٹ کے لیے:

  1. نرم بلا لیت کے لیے:

    نرم بلا لیت کے لیے:

    • 100گرام سوئیاں نرم ہو جانے تک پانی میں ابل کر نکال لیں۔
    • ایک پین میں مکھن کو پگھلا کر پکی ہوئی سوئیاں اور 40 گرام چینی شامل کر دیں اور ہلکا سا بھو نیں۔
    • اب مالٹے کا جوس، کنور لائم سیزننگ، عرق گلاب اور زعفران شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پانی جذب ہو جائے، اب مصالحہ جات شامل کر لیں۔

    خستہ بلالیت کے لیے:

    • بقیہ 350گرام سوئیوں کو چند سیکنڈ کے لئے گرم پانی میں ابال کر نرم کرلیں۔ پھر ان کو نکال کر، تھپک کر خشک کر لیں اور ایک گھونسلے نما شکل دے دیں۔
    • اب سوئیوں کے اس کھونسلے پر برش کی مدد سے گھی لگائیں اور سنہری اور خستہ ہوجانے تک اوون میں C °160 پر ٹوسٹ کریں۔ اوون سے نکال کر بقیہ چینی اس پر چھڑک دیں۔
  2. انڈوں کے لیے:

    • ایک پین میں مکھن پگھلا کر درمیانی آنچ پر انڈے فرائی کریں۔ پک جانے  پر کنور چکن اسٹاک پاؤدر چھڑک دیں۔
  3. سجا وٹ کے لیے:

    • زعفران، سنترے کا رس، کنور لائم سیزننگ اور چینی کو ایک برتن میں جوش دے کر شیرا بنا لیں۔
    • نرم والی سوئیوں کو سوئیوں کے گھونسلے میں ڈال کر اوپر انڈے اور گرلڈ بکری کا پنیر رکھیں۔ آخر میں زعفران کا شیرا اور پستے ڈال دیں۔
+