اجزاء

+

بلوچی اسٹیم تکہ:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ بلوچی اسٹیم تکہ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. بلوچی اسٹیم تکہ:

    • مرغی پر نمک لگا کر رکھ لیں.
    • ایک گہرے فرائنگ پین میں تیل گرم کرلیں.
    • مرغی کی تکوں کو گرم تیل میں تل لیجیے، جب وہ گہرے سنہرے رنگ کے ہوجائیں تو انہیں برتن میں ڈال لیجیے.
    • باقی اجزا کو آپس میں ملا کے مرغی پہ پھیلائیے، اور بھاپ میں پکائیے۔
    • چٹنی کے ساتھ پیش کیجیے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو