بنانا پڈنگ
کیلے کے ٹکڑوں کی ٹوپنگ کے ساتھ بسکٹ کے کرمبل اور کیلے کے کسٹرڈ کی لئیر کے ساتھ میٹھے کیلے کے مووس کی لئر بنائ جاتی ہے.

اجزاء
بنانا پڈنگ
−
+
Rs24120.0
بنانا پڈنگ:
رفحان ونیلا کسٹرڈ (6x1.2kg)
/tbsp
3.0 tbsp
0%

دودھ
/ml
250.0 ml
0%
شکر
/tbsp
3.0 tbsp
0%
رفحان بنانا جیلی (6x2kg)
/pack
1.0 pack
0%

وِپڈ کریم
/g
150.0 g
0%
کنڈینسڈ دودھ
/tbsp
2.0 tbsp
0%
کریم چیز
/g
100.0 g
0%
اسمبلی:
Banana
/pc
6.0 pc
0%
انڈے والے بسکٹ
/g
250.0 g
0%
/
بنانا پڈنگ:
-
دودھ 250.0 ml
-
شکر 3.0 tbsp
-
وِپڈ کریم 150.0 g
-
کنڈینسڈ دودھ 2.0 tbsp
-
کریم چیز 100.0 g
اسمبلی:
-
Banana 6.0 pc
-
انڈے والے بسکٹ 250.0 g
تیاری
-
بنانا پڈنگ:
- پیالی میں رفحان ونیلا کسٹرڈ کو ۲ چمچ دودھ میں مکس کرلیں۔
- ایک پین میں دودھ اور چینی شامل کر کے ابال لیں پھر اس ابلے دودھ میں مکسچر شامل کرلیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ کسٹرڈ کو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
- ایک پیالی میں ٹھنڈا کسٹرڈ رفحان بنانا جیلی، کنڈینسڈ دودھ ، کریم چیز شامل کر لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
- اب اس میں وپڈ کریم شامل کر کے گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں۔
-
اسمبلی:
- گلاس کی تہہ میں کسٹرڈ ڈال لیں۔ اس پر بسکٹ، بنانا فلیورڈ موس، کیلے کے سلائس شامل کر کے کسٹرڈ کی تہہ لگا لیں۔ اس پر دوبارہ بسکٹ اور پھر کسٹرڈ کی تہہ لگا کر ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔