اجزاء
بٹر چکن پائی:
-
مکھن 60 g
-
کٹی ہوئی پیاز 100 g
-
کٹی ہوئی ادرک 20 g
-
لہسن باریک کٹی 30 g
-
چکن بریسٹ، کٹی ہوئی بوٹیاں 1 kg
-
ٹماٹر کی پیوری 100 g
-
تازہ ٹماٹر، کٹا ہوا 500 g
-
گرم مسالا پاؤڈر 15 g
-
رائی 10 g
-
کالی مرچ 3 g
-
کریم 250 ml
پائی:
-
پف پیسٹری شیٹ 2 pc
تیاری
-
بٹر چکن پائی:
- بڑے یا درمیانے سائز کے سوس پان کو درمیانی آنچ پر گرم کریں ۔ تیل ، مکھن اور پیاز ڈالیں اور ہلکا براءون ہونے تک پکائیں جس کے لئے تین سے چار منٹ درکار ہوں گے ۔ پھر اس میں ادرک اور لہسن ڈال کر آدھے منٹ تک پکائیں اور ہلاتے رہیں تاکہ یہ جلے نہ.
- چکن، ٹماٹر کا پیسٹ، ٹماٹر اور مرچیں ڈالیں اور 5-6منٹ تک پکائیں یا جب تک سب چیزیں پک نہ جائیں.
- گاڑھی بالائی ڈالیں اور کھولنے تک اس کو وقفے وقفے سے ہلائیں.
-
پائی:
- چکن پائی مکس ایک پیسٹری کی تہہ لگی ہوئ ڈش میں ڈالیں اور اسے پیسٹری کی دوسری تہہ سے ڈھانپ دیں ۔ 180ڈگری تک 15منٹ کے لئے پکائیں یا جب تک پائی پوری طرح پک نہ جائے اور سنہری ہوجائے.