+

گوشت کےلیے:

چاول کےلیے:

سجاوٹ کے لیے:

  • کاجو، ٹوسٹ 100 g
  • زاتر تازه 5 g
  1. گوشت کےلیے:

    • بکرے کے گوشت کو ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح دھو کر پیپر ٹاول سے خشک کر لیں۔
    • کنور کوٹنگ مکس میرینیڈ گوشت پر ملیں اور فریج میں 4 گھنٹے یا زیادہ وقت کے لیے میرینیٹ کریں۔
    • ایک پتیلی میں رفحان کارن آئل گرم کر کے اس میں دار چینی، الائچی اور سوکھا لیموں خوشبو آنے تک بھونیں۔
    • گوشت اس پتیلی میں ڈال کر پانی سے بھر دیں اور ڈھکن ڈھانپ دیں۔
    • 2 گھنٹے کے لیے اُبالیں یہاں تک کہ گل جائے اور اُوپر آجانے والا جھاگ ہر تھوڑی دیر باد اُتاریں۔
    • گوشت گل جائے تو علیحدہ کرلیں اور یخنی رکھ لیں۔
  2. چاول کےلیے:

    • چاولوں کو زعفران اور 1.2لیٹر کنور چکن اسٹاک پاؤڈر کے ساتھ پکائیں۔
      اُبال آجائے تو ڈھانپ کر دھیمی آنچ پر 10 منٹ تک پکائیں۔ پھر چولھا بند کر کے مزید 10 منٹ کے لئے دم
    • لگائیں۔
  3. سجاوٹ کے لیے:

    • بغیر ہڈی کے گوشت کو ریشے کر کے چاولوں میں ملالیں۔
    • چاولوں کو ایک بڑی پلیٹ میں نکال کر اُوپر بکرے کی دستی رکھیں اور کاجو اور زعتر سے سجائیں۔
+