بیف سیخ کباب
سیخ کباب یعنی گرل کئے ہوئے بیف کے کباب ایک مشرق سے تعلق رکھنے والی ایسی پاکستانی ڈش ہے جس کا ذائقہ بہت چٹ پٹا ہوتا ہے۔ ہم نے اس ڈش کو اپنے میرینیڈ مصالحہ جات کے ساتھ ایک منفرد انداز دیا ہے. رمضان کے کسی بھی دن کے لیے ایک عمدہ ریسیپی ہے۔

اجزاء
بیف سیخ کباب
−
+
Rs0.0
ترکیب:
پیاز
/g
200.0 g
0%
رفحان کارن آئل (1x16L)
/ml
150.0 ml
0%

لویلٹی پوائنٹس
باریک کٹی ہوئی ہری مرچ
/g
10.0 g
0%
لہسن
/g
20.0 g
0%
ادرک
/g
20.0 g
0%
آلو
/g
200.0 g
0%
کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس (6x1kg)
/g
60.0 g
0%

1545
لویلٹی پوائنٹس
گائے کا قیمہ
/kg
1.0 kg
0%
چھوٹی الائچی
/g
18.0 g
0%
مرچ پاﺅڈر
/g
20.0 g
0%
ہلدی پاﺅڈر
/g
15.0 g
0%
تازہ ٹماٹر، کٹا ہوا
/g
200.0 g
0%
گرم مسالا پاؤڈر
/g
40.0 g
0%
دہی
/g
40.0 g
0%
زیرہ
/g
10.0 g
0%
نمک
/g
15.0 g
0%
سجانے کے لیے:
فریڈ لہسن
/g
2.0 g
0%
ہرا دھنیا، کٹا ہوا
/g
3.0 g
0%
/
ترکیب:
-
پیاز 200.0 g
-
باریک کٹی ہوئی ہری مرچ 10.0 g
-
لہسن 20.0 g
-
ادرک 20.0 g
-
آلو 200.0 g
-
گائے کا قیمہ 1.0 kg
-
چھوٹی الائچی 18.0 g
-
مرچ پاﺅڈر 20.0 g
-
ہلدی پاﺅڈر 15.0 g
-
تازہ ٹماٹر، کٹا ہوا 200.0 g
-
گرم مسالا پاؤڈر 40.0 g
-
دہی 40.0 g
-
زیرہ 10.0 g
-
نمک 15.0 g
سجانے کے لیے:
-
فریڈ لہسن 2.0 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 3.0 g
تیاری
-
ترکیب:
- ایک فوڈ پروسسر میں پیاز، رفحان کورن آئل، ہری مرچیں ،لہسن اور ادرک شامل کرکے باریک پیس لیں۔
- آلو باریک کدوکش کریں اور اچھی طرح پانی سے دھو لیں۔ اب انہیں کسی چھلنی یا صاف ستھری صافی یا ململ کے کپڑے میں ڈال کر دبائیں اور جتنا پانی ممکن ہو نچوڑ لیں۔
- ایک بڑے پیالے میں کنور ڈیمی گلاس، پیاز والا مکسچر، آلو، قیمہ اور باقی اجزا شامل کر کے اچھی طرح ملا لیں۔ ڈھانپ کر کچھ گھنٹوں یا رات بھر کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
- مکسچر مٹھی میں لے کر ہر سیخ پر سوسیج کی شکل میں لپیٹتے جائیں۔ ایک گرم گرل کے نیچے سب سے تیز سیٹنگ پر رکھیں یا انتہائی گرم بار بی کیو پر پکائیں۔ پکانے کے دوران ایک بار پلٹیں۔ جب دونوں جانب خستہ اور سنہری ہو جائیں اور کبابوں سے شفاف پانی ٹپکنے لگے تو سمجھ جائیں کہ یہ پک چکے ہیں۔
- سلائس کی ہوئی پیاز اور لیموں کی خاشوں کے ساتھ گرما گرم پیش کریں۔
-
سجانے کے لیے:
- سیخ کباب کو لکڑی کی ٹرے یا پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا جا سکتا ہے۔
- تلے ہوئے لہسن، تازہ دھنیا، خشک میوں اور خستہ چھلکے والی مونگ سے سجائیں۔