اجزاء

+

بیف پائن ایپل تھائی اسٹائل:

تیاری

  1. بیف پائن ایپل تھائی اسٹائل:

    • ایک پین میں تیل گرم کریں، لائم لیوز، ادرک، لہسن، بیف کیوبز، تھائی مرچ، پائن ایپل، ناریل کا دودھ، فش ساس، کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ شامل کریں اور ۵ منٹ تک پکائیں۔
    • اب اس میں سویا ساس، شملہ مرچ، تل کا تیل شامل کریں اور اسے مزید ۱۰- ۸ منٹ تک پکائیں۔
    • اسے ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو