+

ترکیب:

  • پیاز کے لچھے 800 g
  • جلپینو چلی 600 g
  • پانی 500 ml
  • زیرہ 40 g
  • ہلدی پاﺅڈر 20 g
  • پودینا 50 g
  • دہی 100 g
  1. ترکیب:

    • پیاز کے بڑے رنگز کاٹ کر ان پر کنور بیٹر مکس فلور اچھی طرح لگا لیں۔
    • حیلا پینو مرچوں کوبھی پیاز کی طرح رنگز کی شکل میں کاٹ لیں اور  کنور بیٹر مکس فلور لگا لیں۔ مرچوں کو لمبائی میں بھی کاٹا جاسکتا ہے۔
    • کنور بیٹر مکس، زیرہ، ہلدی اور پانی کو اچھی طرح ملا کر آمیزہ بنا لیں۔   تلنے سے پہلے، فرج میں 15منٹ کے لیے رکھ دیں۔
    • پو دینہ کو باریک کاٹ کر، بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز اور دہی کے ساتھ اچھی طرح ملا لیں۔
+