+

چقندر کی تیاری:

  • چقندر 1 kg

اورنج کی تیاری:

  1. چقندر کی تیاری:

    • چقندر کا رس ضائع ہونے سے بچانے کےلئے  ابلتے ہوئے  پانی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر 45 منٹ سے ایک گھنٹہ تک پکنے دیں تاکہ نرم ہوجئے۔
  2. اورنج کی تیاری:

    • اورنج کے چھلکے اتارلیں اور اورنج  کی قاشیں بنالیں۔
    • تمام اجزاء کوایک بڑے بائول میں مکس کریں اور آخر میں بیسٹ فوڈز فرنچ ڈریسنگ اور ہربز شامل کریں۔
  3. شیف کا مشورہ:

    • آپ اورنچ کی بجائے لال گریپ فروٹ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
+