اجزاء

+

مچھلی:

چاول:

پیش کرنے کے لیے:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ بیکڈ فش پلاؤ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: رفحان کارن آئل، کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ.

...

تیاری

  1. مچھلی:

    • تیل گرم کریں اور اس میں پیاز براؤن ہو جانے تک تلیں۔ انہیں نکال کر پیپر ٹاول پر خشک کریں اورایک طرف رکھ دیں۔
    • مچھلی کو اسی تیل میں فرائی کریں یہاں تک کہ تقریباً پک جائے۔ پھر تیل سے نکا ل لیں اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس، فش سوس اورزیرہ ڈال کر بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں۔
    • چاول تیا ر ہو جانے تک اسے سائیڈ پر رکھ دیں۔
  2. چاول:

    • رفحان کورن آئل گرم کریں اور اس میں چاول شامل کر دیں۔
    • پھر اس میں خشک لیموں اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس شامل کر کے آہستہ سے چمچ چلائیں تا کہ چاول ٹوٹنے نہ پائیں۔
    • کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک اور پانی شامل کر کے اُبال آنے دیں۔ آنچ دھیمی کر کے 10 منٹ تک اُبلنے دیں۔ پھر ڈھکن دے کر بھاپ میں پکنے دیں۔
  3. پیش کرنے کے لیے:

    • اوون کوC °180 پر پری ہیٹ کر کے مچھلی کو بیک کریں۔
    • کنور پروفیشنل لائم سیزننگ کو پانی کے ساتھ ملا کر مچھلی پر چھڑکیں۔
    • چاول پلیٹ میں نکا لیں اوپر مچھلی رکھ کے میوہ جات، تلی ہوئی پیاز اور دھنیہ سے سجائیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو