+

بی بی کیو سوس:

سینڈوچ:

  • چکن، سٹرپس 2 kg
  • چھوٹے پیاز کے ٹکڑے 75 g
  • چڈرچیز، ٹکڑے 500 g
  • فرنچ بریڈ، سب 10 pc
  1. بی بی کیو سوس:

    • بی بی کیو سوس کےلئے تمام اجزاء کو مکس کرلیں اور استعمال کےلئے فریج میں رکھ دیں.
  2. سینڈوچ:

    • چکن ٹینڈرز کو تلنے والے پین میں تھوڑی نمک مرچ کے ساتھ پکائیں یہاں تک کہ گل جائے۔ چکن آدھی پک جائے تو اس مین چھوٹے پیاز کے ٹکڑے دال دی
    • چکن کو ٹھنڈا ہونے سیں اتنا کہ ہاتھ میں پکڑ سکیں۔ چکن کے ٹکڑے کرکے مکس کرنے والے بائول میں ڈال  دیں.
    • پکا ہوا پیاز، چیز اور سفید بی بی کیو سوس کو چکن میں اچھی طرح مکس کرلیں۔
    • اس کو بھرنےکےلئے بریڈ کو درمیاں سے کاٹیں. (مگر الگ الگ نہ ہونھے دیں.)                                          
    • چکن مکسچر کوسب کے درمیان میں پھیلا کرلگا دیں۔
    • ٹاپ پر تھوڑی اور چیز چھڑک دیں.
    • سبس کو بیکنگ شیٹ پر رکھیں اور بوائرلرکے نیچے رکھ دیں یہاں تک کہ چیز پگھل جائے. (اس کو دیکھتے رہیں کہ کہیں جل نہ جائے)                               
    • ٹاپ پر مزید بی بی کیولگا ئیں اور پیش کریں.
  3. شیف کا مشورہ:

    • چکن کے ذائوہ کو دوبال کرنے کےللئے نمک کی بجائے کنور چکن پائوڈر استعمال کرین.
+