+

چکن:

بکرے کا قیمہ:

سبزیاں:

ایواکاڈو سالسا:

  • مَگَر ناشپاتی (ایوا کاڈو)، مربع شکل میں کٹی ہوئی 600 g
  • کچلے ہوۓ ٹماٹر 300 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 80 g
  • پیاز، مربع شکل میں کٹی ہوئی 150 g
  • ہری مرچ کٹی ہوئی 50 g

ریپس:

  • مکئی کی روٹی (ٹورٹیلا) 20 pc
  • وڈن اسکیورز (لکڑی کی سیخیں) 40 pc
  1. چکن:

    • چکن اور لہسن کو سنہری ہوجانیں تک سوتے (Sauté) کریں۔ کنور چکن اسٹوک پاؤڈر، ہلدی اور کنور لائم سیزننگ پاؤڈر شامل کریں۔
    • ٹھنڈا ھو جانے پر بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز شامل کریں۔
  2. بکرے کا قیمہ:

    • بکرے کا قیمے کو سنہری ہوجانے تک سوتے (Sauté) کریں اور کنور کوٹنگ مکس میرینیڈ ڈالیں۔ مکمل طور پر ٹھنڈا نا کریں ورنہ قیمے میں موجود چربی سخت ہوجائے گی۔ بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز اور کنور باربی کیو سوس شامل کریں۔
    • سریراچا مرچ کو پیش کرنے سے پہلے رول پر ڈالنے کے لیے رکھ لیں۔
  3. سبزیاں:

    • سبزیوں کو ژولين کاٹ لیں یا کدوکش کرلیں پھر کنور چکن اسٹاک پاؤڈر کے ساتھ فرائی پین میں سوتے (Sauté) کریں۔ خیال رہے کہ آلو اچھی طرح گل جائیں۔ سبزیاں ٹھنڈی ہو جائیں تو بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز شامل کریں۔
  4. ایواکاڈو سالسا:

    • تمام سبزیوں اور ہربز کو ملا لیں اور کنور لائم سیزننگ پاؤڈر کے ساتھ میرینیٹ کریں۔
  5. ریپس:

    • پیش کرنے کے لیے تیار ھو جانے پر انتخاب کیجئے کہ کونسی فلنگ گرم اور کونسی ٹھنڈی پیش کی جائے۔ ہم بکرے کے قیمے اور چکن کی فلنگ کو گرما گرم پیش کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔
    • ٹورٹیلا ریپس کو ایک پین میں ہلکا سا سینک لیں۔ ان کو دو حصوں میں کاٹ لیں اور کون کی شکل میں موڑ لیں اور لکڑی کی سیخوں سے مضبوط کرلیں۔
    • فلنگ شامل کر کے لکڑی کے بورڈ پر فرنچ فرائز یا سائڈ سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
+