اجزاء

+

تیریاکی بار بی کیو ونگز:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ تیریاکی بار بی کیو ونگز کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل باربی کیو سوس اور هيلمنز تھاؤزنڈ آئیلینڈ.

...

تیاری

  1. تیریاکی بار بی کیو ونگز:

    • ونگز، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس اور تیریاکی سوس کو اکٹھا ملایں اور رات بھر میرینیٹ ہونے کےلئے رکھ دیں.
    • اوون ٹرے میں رکھ کر 180 کے درجہ حرارت پر بیک کریں، یہاں تک کہ پک جائے۔
    • دھنیے اور هيلمنز تھاؤزنڈ آئیلینڈ کی ڈپ کے ساتھ پیش کریں۔
  2. شیف کا مشورہ:

    • ایشین اور امریکن فلیورز کے امتزاج کا نیا رواج ۔ فلیورکے مختلف امتزاج بنائیں اور لطف اٹھائیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو