اجزاء

+

جریش:

سجاوٹ:

پیش کرنے کے لیے:

  • لپٹن یلو لیبل ٹی بیگز (100 TB) 10.0 sachet

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ جریش (کٹی ہوئی گندم) کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: رفحان کارن آئل، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور لپٹن یلو لیبل ٹی بیگز.

...

تیاری

  1. جریش:

    • چاولوں اور جریش کو اچھی طرح دھوئیں۔ ایک بڑے پتیلے میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر نرم کرلیں۔ چاول اور جریش ڈال کر اچهی طرح ملائیں۔ الائچی اور پانی شامل کرکے کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک گھول لیں۔
    • ڈھکن ڈھانپ کر تقریباً 2 گھنٹے تک پکائیں یہاں تک کہ سارا پانی خشک ہو جائے۔ اس دوران آپ سجاوٹ کی تیاری مکمل کرلیں جو کہ اس ڈش کا بہت اہم حصہ ہے۔
    • جریش پک جائے تو دہی شامل کر کے چمچ سے ہلائیں۔ اس کام کو آسان بنانے کے لئے کیک مکسر کے ساتھ وہسک لگا کر استعمال کریں اور اس کے صرف چند سیکنڈ ہی کافی رہینگے۔
  2. سجاوٹ:

    • گھی کو دھیمی آنچ پر گرم کریں اور پیاز شامل کر کے وقفے وقفے سے چمچ ہلائیں یہاں تک کہ پیاز گہری سنہری ہو جائے۔ تھوڑا تحمل کریں اور آنچ کو تیز مت کریں ورنہ پیاز جل جائے گی۔
    • مصالحے شامل کر کے چند منٹ بھونیں۔ چولھا بند کریں اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ شامل کرلیں۔
  3. پیش کرنے کے لیے:

    • جریش کو پلیٹ میں نکال کر اُس پر تلی ہوئی پیاز ڈالیں۔ لپٹن یلو لیبل چائے کے گرم گرم کپ کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو