اجزاء
آمیزے کے لیے:
-
سفید تِل 60.0 g
-
خشخاش 30.0 g
-
کاجو 120.0 g
-
دہی 200.0 g
-
نمک 25.0 ml
-
سفید مرچ 5.0 g
-
کالی مرچ 5.0 g
-
لہسن اور ادرک کا پیسٹ 100.0 g
-
کریم 150.0 g
-
مرغی کے سینے کا گوشت، کیوبز 1.8 kg
پکانا:
-
مکھن 100.0 g
-
کریم
پیش کرنا:
-
ہرا دھنیا
-
ہری مرچیں
تیاری
-
آمیزے کے لیے:
- تل، خشخاش اور کاجو کو باریک پیس لیں۔ پھر دہی، نمک، کالی اور سفید مرچ، ادرک لہسن پیسٹ اور ملائی میں ملا دیں ۔
- مرغی کو اس آمیزے میں دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
-
پکانا:
- ہانڈی میں ( مکھن) اور 50ml رفحان کارن آئل گرم کیجیے.
- مرغی ڈال دیں، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک کا اضافہ کیجیے اور ہلکی آنچ پہ 20 منٹ تک پکائیے.
- جب مرغی پک جائے تو ملائی اور هيلمنز کلاسک مایونیز ڈال دیجیے.
-
پیش کرنا:
- ہانڈی کہ دھنیے اور ہری مرچوں سے سجا کے پیش کیجیے۔