+

چکن شنیٹز:

  • چکن بریسٹ، پسندے بنے ہوئے 10 pc
  • بٹر ملک 700 ml
  • سادہ آٹا 250 g
  • پیپریکا پاؤڈر 5 g
  • لہسن، پاؤڈر 5 g
  • پیاز، پائوڈر 5 g
  • مسٹرڈ، پاؤڈر 3 g
  • کالی مرچ، کُٹی ہوئی 2 g
  • انڈے، پھینٹے ہوئے 4 pc

سوس:

  • چلی گارلک آئل 25 g
  • لال مرچ 2 g
  1. چکن شنیٹز:

    • چکن کو بٹر ملک  اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر لگا کر3 گھنٹے میرینیٹ ہونے کےلئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔
    • ایک پیالہ میں میدہ اور مصالحے ملائیں۔ چکن کو بٹر ملک میں سے نکال لیں اور میدہ کے ۤآمیزے میں ڈال دیں۔ پھر پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کر دوبارہ میدے میں ڈال دیں۔
    • ڈیپ فرائی کریں جب تک کہ پوری طرح پک نہ جائے۔
  2. سوس:

    • یک پیالے میں بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز، چلی گارلک آئل اور لال مرچ ملائیں۔
    • چپس اور کم بیک سوس کے ساتھ پیش کریں۔