اجزاء
مرغی:
-
پانی 3.0 l
-
چکن بریسٹ 700.0 g
بھرائی:
-
زیتون، کالے، کٹے ہوئے 50.0 g
-
ہری پیاز، کٹی ہوئی 80.0 g
-
مشروم، کٹے ہوئے 50.0 g
-
جلپینو چلی 50.0 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 10.0 g
-
کالی مرچ 3.0 g
-
مسٹرڈ پیسٹ 40.0 g
دھواں:
-
کوئلے، سُلگتے 2.0 pc
-
فوآئل، چکور 1.0 pc
سموسے:
-
اسپرنگ رول کی پٹییاں 20.0 pc
-
انڈے 5.0 pc
تیاری
-
مرغی:
- کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر کو اُبلتے ہوئے پانی میں ہل کریں۔
- مرغی کو اسٹاک میں 10 منٹ کے لئے اُبالیں۔
- پک جانے پر آنچ سے ہٹائیں اور ٹھنڈا کرلیں۔ مرغی کو ریشہ ریشہ کرلیں۔
- پک جانے پر آنچ سے ہٹائیں اور ٹھنڈا کرلیں۔ مرغی کو چھوٹے ٹکڑوں میں ریزہ ریزہ کرلیں۔
- بچے ہوئے اسٹاک کو سالن بنانے کے لئے رکھ لیں۔
-
بھرائی:
- ایک پین یا کڑاہی میں 30 ملی لیٹر رفحان کارن آئل گرم کریں، سبزیاں بھونیں اور ریشہ کی ہوئی مرغی شامل کریں۔
- تمام مصالحے، جڑی بوٹیاں اور ساسز شامل کریں۔
- ایک پین یا کڑاہی میں 30 ملی لیٹر رفحان کارن آئل گرم کریں، سبزیاں بھونیں اور ریشہ کی ہوئی مرغی شامل کریں۔
-
دھواں:
- جلتا ہوا کوئلہ کٹوری کی شکل میں بنی فوآئل پر رکھیں، اس کے اوپر تیل ڈالیں۔
- فوآئل کو پین یا کڑاہی کے اندر رکھیں اور 5 منٹ کے لئے ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ اس سے دھواں اجزاء میں اچھی طرح سما جائے گا۔
-
سموسے:
- اسپرنگ رول کی پٹییوں کو روایتی چکور شکل کے سموسوں میں بھریں۔
- سموسوں کو بند کرنے کے لئے پھینٹے ہوئے انڈوں کا استعمال کریں۔
- °170 سینٹی گریڈ پر گرم کئے ہوئے رفحان کارن آئل میں سموسوں کو پوری طرح خستہ اور بھورا ہونے تک تل لیں۔
- اضافی تیل پیپر سے خشک کرلیں اور ایک طرف کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس رکھ کر گرم گرم پیش کریں۔