+

طریقہ کار:

ساس:

پیش کرنا:

  • دھنیا کے پتے 10 g
  1. طریقہ کار:

    • مرغی کے گوشت کو بائٹ سائز ٹکڑوں میں کاٹیں اور 50 گرام کنور چکن اسٹاک پاؤڈر، لہسن اور مرچ پاؤڈر کے ساتھ 4 سے 6 گھنٹوں کے لئے میرینیڈ کریں۔
    • رفحان کارن فلار اور 10 گرام کنور چکن اسٹاک پاؤڈر کو آپس میں ملائیں اور مرغی کو اس میں کوٹ کریں۔ اضافی کوٹنگ جھاڑ لیں اور °175 سینٹی گریٹ پر 4 سے 5 منٹ کے لئے سنہرا بھورا ہونے تک تلیں، نکالیں اور پیپر ٹاول پر اضافی تیل خشک کرلیں۔
  2. ساس:

    • ایک رس بنانے لے لئے کنور لائم سیزنگ پاؤڈر اور پانی کو آپس میں ملائیں۔ اسے کنور چلی گارلک ساس، شہد اور آلوبخارے کی چٹنی میں شامل کریں۔ ایک برتن میں گرم کریں اور چکن پاپرز کو اس میں کوٹ کریں۔
  3. پیش کرنا:

    • پیش کرنے والے برتن میں چکن پاپرز رکھیں، دھنیا کے پتوں سے سجائیں اور پیش کریں۔
+