سپر چلڈ آئس برگ سلاد
اگر آپ اپنے گرمیوں کے مینوکےلئےعمدہ سلاد کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو آپ کو میووں کے فلیور والی غذائیت سے بھرپور سپر چلڈ سلاد سے بہتر اور کیا ملے گا۔ تو آئیے اور سیکھئے کہ ایسی ریسیپی کس طرح بنا سکتے ہین جو آپ کے مہمانوں کےلے ہو بہت ہی خاص.

اجزاء
سپر چلڈ آئس برگ سلاد
−
+
Rs0.0
سلاد تیار کرنا:
آئس برگ سلاد کے پتے
/kg
1.2 kg
0%
ٹماٹر میرینیڈ:
چیری ٹماٹر
/g
300.0 g
0%
لہسن، تازہ، کٹا
/g
15.0 g
0%
تازہ تائیم، باریک کٹی
/g
15.0 g
0%
بلسمی سرکہ
/ml
25.0 ml
0%
آخرمیں:
سرکہ
/ml
250.0 ml
0%
پانی
/ml
250.0 ml
0%
شکر
/g
250.0 g
0%
لال پیاز، باریک کٹا ہوا
/g
400.0 g
0%
گاجر
/g
200.0 g
0%
کھیرے
/g
100.0 g
0%
مولی، لال
/g
100.0 g
0%
فرنچ ڈریسنگ
/g
150.0 g
0%
پارسلے، تازه
/g
25.0 g
0%
/
سلاد تیار کرنا:
-
آئس برگ سلاد کے پتے 1.2 kg
ٹماٹر میرینیڈ:
-
چیری ٹماٹر 300.0 g
-
لہسن، تازہ، کٹا 15.0 g
-
تازہ تائیم، باریک کٹی 15.0 g
-
بلسمی سرکہ 25.0 ml
آخرمیں:
-
سرکہ 250.0 ml
-
پانی 250.0 ml
-
شکر 250.0 g
-
لال پیاز، باریک کٹا ہوا 400.0 g
-
گاجر 200.0 g
-
کھیرے 100.0 g
-
مولی، لال 100.0 g
-
فرنچ ڈریسنگ 150.0 g
-
پارسلے، تازه 25.0 g
تیاری
-
سلاد تیار کرنا:
- آئس برگ کو توڑیں اور ٹھنڈے یخ پانی میں ڈپ کریں۔
-
ٹماٹر میرینیڈ:
- ٹماٹروں کو لہسن، تھائم اور بالسم سرکہ کے ساتھ میرینیڈ کریں.
-
آخرمیں:
- ہر آئس برگ کو اچاری پیاز، ٹماٹروں اور سبزیوں سے سجائیں اور فرنچ ڈریسنگ اور کٹے ہوئے پارسلے سے مکمل کریں.
-
شیف کا مشورہ:
- آئس برگ کو زیادہ یخ کرنے کےلئے برف کے پانی مین ڈبوئیں.