اجزاء
شاہی لچھا پلاؤ:
-
باسمتی گھی 50.0 g
-
سفید زیرہ، پِسا ہوا 30.0 g
-
پیاز، پتلی کٹی ہوئی 180.0 g
-
لہسن اور ادرک کا پیسٹ 30.0 g
-
سبز مرچ، پتلی کٹی 30.0 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 20.0 g
-
پودینا، کٹا ہوا 20.0 g
-
باسمتی چاول 400.0 g
-
سویاں 500.0 g
-
زعفران، ہلکے گرم دودھ میں بھگویا ہوا 1.0 g
-
خشک میوے 200.0 g
-
کشمش 200.0 g
تیاری
-
شاہی لچھا پلاؤ:
- دیگچی میں گھی یا تیل گرم کیجیے، کالا زیرہ ڈالیے.
- جب زیرہ کڑکڑانے لگے تو پیاز ڈال کے گلابی ہونے تک بھونیں۔
- ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ اور نمک ملائیے۔ پکی ہوئی خوشبو آنے تک بھونیے۔
- اب دھنیہ اور پودینہ ڈال کے اچھی طرح ملائیے۔ چاول، سویّاں اور 2 کپ پانی ملائیے۔ اچھی طرح ملا کے کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک ملائیے اور نمک کا ذائقہ چیک کیجیے۔
- دیگچی پہ ڈھکن لگا کے 20 سے 25 منٹ ہلکی آنچ پہ پکائیے۔ بھیگا ہوا زعفران ہلکے ہاتھ سے ملائیے۔
- خشک میوہ اور کشمش ملا کے پیش کیجیے!