شکشوکه چک پیز (کابلی چنے) کے ساتھ
رمضان میں سحری بھی اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے جتنا افطار اور اسکو کبھی بھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ آپ کو ضرورت ہے ایسے کھانے کی جو دن بھر آہستہ آہستہ جسم میں توانائی دیتا رہے۔ شکشوکه مشرق وسطی میں ایک پسندیدہ ڈش ہے جس میں کابلی چنے اور لبنه شامل ہیں جو آپ کے مہمانوں کو وہ دن بھر توانائی دیتے رہیں گے۔ ایک لازمی ڈش آپکی سحری کے مینو کے لیے۔

اجزاء
شکشوکه چک پیز (کابلی چنے) کے ساتھ
−
+
Rs0.0
شکشوکه:
ٹماٹر کی پیوری
/g
250.0 g
0%
اسموکی پیپریکا
/g
10.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
10.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
چنے ابلے ہوئے
/g
300.0 g
0%
انڈے
/pc
20.0 pc
0%
ٹماٹر کی پیوری
/g
250.0 g
0%
اسموکی پیپریکا
/g
10.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
10.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
چنے ابلے ہوئے
/g
300.0 g
0%
انڈے
/pc
20.0 pc
0%
سجاوٹ:
زاتر
/g
5.0 g
0%
لیبنہ
/g
100.0 g
0%
ڈبل روٹی ٹوسٹ
/pc
10.0 pc
0%
/
شکشوکه:
-
ٹماٹر کی پیوری 250.0 g
-
اسموکی پیپریکا 10.0 g
-
چنے ابلے ہوئے 300.0 g
-
انڈے 20.0 pc
-
ٹماٹر کی پیوری 250.0 g
-
اسموکی پیپریکا 10.0 g
-
چنے ابلے ہوئے 300.0 g
-
انڈے 20.0 pc
سجاوٹ:
-
زاتر 5.0 g
-
لیبنہ 100.0 g
-
ڈبل روٹی ٹوسٹ 10.0 pc
تیاری
-
شکشوکه:
- C°160 پر اوون کو پہلے سے گرم کرلیں۔
- فرائنگ پین کو گرم کرلیں اور اس میں ٹماٹو پیوری، اسموکڈ پیپریکا اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور کابلی چنے ملائیں۔ اچھی طرح گرم کرنے کے بعد ایک چھوٹی اوون کی ڈش میں ڈال دیں۔ چمچ سے ٹماٹر کے پیسٹ کے بیچ میں چھوٹا گول کنواں بنا لیں اور اس میں کچا انڈا توڑ کر ڈال دیں یا انڈے کو الگ سے بنالیں۔
- ڈش کو اوون میں رکھ کر تقریباً 15 منٹ تک پکنے دیں، پھر اسکو نکال لیں۔
-
سجاوٹ:
- لبنه کے اوپر ذاتر پھیلا دیں اور چمچ سے چھوٹے اسکوپس بنا کر شکشوکه کے اوپر سجا دیں۔
- ٹوسٹ بریڈ کے ساتھ پیش کریں۔