اجزاء

+

شیف پول ھیگ کی چکن بریانی:


ہم نے رابطہ کیا ہبتور ہوٹلز کے گروپ کلینیری ڈائریکٹر - مشہور و معروف شیف پول ھیگ سے، اور پو چھا ان سے ان کی لزیز چکن بریانی کا راز!

شیف پول ھیگ کی ریسیپی نیچے ملاحظہ کریں.

...

تیاری

  1. شیف پول ھیگ کی چکن بریانی:

    • چکن کے 8 یا 10 ٹکڑے کر لیں۔ رفحان کورن آئل، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، لہسن، ادرک، دہی اور مصالحوں کی مدد سے اچھی طرح میرینیٹ کر لیں۔ 30 منٹ کے لیے ایک طرف مصالحے جذب ہونے کے لیے رکھ دیں۔
    • چاول کو اچھی طرح دھو لیں اور 30 منٹ تک پانی اچهی طرح چھن جانے کے لیے رکھ دیں۔
    • ایک دیگچی یا پین میں چکن کو اچهی طرح بهونیں۔ پهر چاول اور پانی ڈال کر اچهی طرح ملائیں اور اُبال آنے دیں۔
    • آنچ ہلکی کر دیں، برتن ڈھانپ کر 20 سے 30 منٹ کے لیے پکنے دیں۔
    • ہرا دھنیا اور پودینہ اوپر سے چھڑکیں اور گرما گرم پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو