لاہوری چکن تکہ
لاہوری چکن تکہ جو کہ مصالحے دار میرینیٹڈ چکن بریسٹ سے بنا ہوتا ہے ایک ایسی پاکستانی ڈش ہے جو اپنے زائقہ کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ ہم نے اپنے میرینیڈ اسپائس سلوشنز سے اس ڈش کو اپنا ایک انداز دیا ہے۔ رمضان کے ہر دن کے لیے ایک بہترین ریسیپی۔

اجزاء
لاہوری چکن تکہ:
-
دہی 500 g
-
ہڈی کے ساتھ چکن بریسٹ 2 kg
-
لیموں کا رس 40 ml
-
مرچ پاﺅڈر 20 g
-
چھوٹی الائچی 18 g
-
ہلدی پاﺅڈر 15 g
-
لہسن 20 g
-
ادرک 20 g
-
نمک 15 g
-
ہری مرچ 10 g
سجاوٹ:
-
تلی ہوئی پیاز 20 g
-
مایکروگرینز (سلاد والی سبزیوں کے تازه نئے پتے) 5 g
تیاری
-
لاہوری چکن تکہ:
- ایک پیالے میں دہی نکالیں.
- اس میں چکن، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک، لیموں کا رس، زیرہ، سرخ مرچ پاوڈر اور گرم مسالحہ ڈال کر اچهی طرح ملائیں.
- پیالے کو ایک صاف پلاسٹک شیٹ سے ڈهک کر کم از کم ایک گهنٹے کے لیے فرج میں رکھ دیں.
- گرل کو تیز آنچ پر پهلے سے گرم کر لیں.
- گرل کو ہلکا سا رفحان کورن آئل لگا لیں.
- اب چکن کو آیا سیخوں میں پرو لیں یا صابت روسٹ کر لیں.
- چکن کو اس وقت تک گرل کریں جب تک کے چکن سے ٹپکنے والا پانی شفاف نظر نہ آنے لگے.
- تقریباََ 5 منٹ دونوں جانب.
- ایک بحتریں تکہ پیش کرنے کے لیے تیار ہے.
-
سجاوٹ:
- لاہوری چکن تکہ چاول اور خشک میوہ جات کے ساتھ ایک گہرے پیالے میں پیش کرنا چاہیے.
- تلی ہوئی پیاز اور تازہ مایکرو گرینز بهی استعمال کیے جا سکتے ہیں.