اجزاء

+

مسکا پنیر بن:

پیش کرنا:


مصالحے دار پنیر، تازه سمبریوں اور بن کے ساتھ بنا ایک لزیز سلائیڈر۔

...

تیاری

  1. مسکا پنیر بن:

    • برتن میں تیل/مکھن گرم کریں اور اس میں مرغی کا گوشت، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، کنور پروفیشنل لائم سیزننگش امل کر کے۵-٦ منٹ کے لئے پکائیں۔
    • اسمبلنگ کے لئے پیاز، ٹماٹر اور مرغی کے گوشت کو جولین اسٹائل میں کاٹ لیں۔
    • پاؤ بن میں سلادکا پتہ، جولین اسٹائل چکن، پیاز، ٹماٹر، ہرادھنیا اورهيلمنز چیز مایونیزڈال لیں۔
  2. پیش کرنا:

    • فرنچ فرائز اورکنور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو